1 |
............. ویری ایبل کی ٹائپ ، والیو کی حد اور کون سے اپریشنز سر انجام ہوتے ہیں کو مخصوص کرتا ہے. |
متغیر
کانسٹنٹ
سٹرنگ
ویری ایبل ڈکلئیر
|
2 |
ڈیٹا ٹائپ بتائے بغیر ایک................. ڈکلئیر نہیں کیا جاسکتا. |
متغیر
کانسٹنٹ
سٹرنگ
کریکٹر
|
3 |
ایک سے زیادہ متغیرات کو ایک........... میں بھی ڈکلئیر کروایا جاسکتا ہے. |
متغیر
سٹیٹمنٹ
کم
زیادہ
|
4 |
....... کو ڈکلئیر کرتے ہوئے اس کی ڈیٹا ٹائپ اور نام بتایا جاتاہے. |
کانسٹنٹ
سٹرنگ
متغیر
کریکٹر
|
5 |
پروگرام میں ایک ............. کو استعمال کرنے سے پہلے اسے ڈکلیر کرنا ضروری ہے. |
متغیر
کانسٹنٹ
سٹرنگ
کیرکٹر
|
6 |
............متغیر کا نام نہیں ہو سکتا. |
کی ورڈ
سادہ الفاظ
سٹرنگ ورڈ
ان تمام
|
7 |
کس کا نام انڈر سکور سے شروع ہوتا ہے اور شروع میں ڈیجٹ نہیں آنا چاہیے. |
کریکٹر
کاننسٹنٹ
سڑنگ
متغیر
|
8 |
ٹائپ ویری ایبل میں کتنے کریکٹر سٹور ہوتے ہیں.char |
1
2
3
4
|
9 |
کریکٹر ٹائپ ویری ایبل کوڈ کلیر کرنے کے کونسا کی ورڈ استعمال ہوتا ہے. |
int
char
negitive int
float
|
10 |
فلوٹنگ ٹائپ ویری ایبل کتنی بائٹ میں سٹور ہوتا ہے. |
1
2
3
4
|
11 |
کونسا کی ورد فلوٹنگ ٹائپ متغیر کوڈ کلیر کرنےکے لیے استعمال ہوتا ہے. |
positive int
float
int
char
|
12 |
فلوٹنگ پوائنٹ نمبر میں پوائنٹ کے بعد ہائی ڈیفالٹ کتنے نمبرز پرنٹ ہوتے ہیں. |
6
7
8
10
|