Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ان میں سے کونسا سینٹکس ایرر کو پکڑتا ہے. کمپائلر ریڈر بائنری کوڈ ب اور ج دونوں
2 کمپائلر کی آوٹ پٹ کہلاتی ہے. سورس کوڈ آبجیکٹ کوڈ بائنری کوڈ ب اور ج دونوں
3 وہ پروگرام جو کہ ہائی لیول لینگوئج میں لکھا جاتا ہے. کہلاتا ہے. سورس کوڈ آبجیکٹ کوڈ بائنری کوڈ نارمل کوڈ
4 پروگرام کو چلانا کہلاتا ہے. ڈی بکنگ کمپائلیشن ایزیکیوشن استعمال
5 پروگرام فائل کو بائنری فائل میں تبدیل کرنا کہلاتا ہے. ایڈیٹنگ کمپائلیشن لنکنگ ایگزیکیوشن
6 ہیڈر فائل کی ایکسٹینش ہے. . c . h .doc .ppt
7 پروگرام کی ایزیکیوشن شروع ہوتی ہے. مین سیکشن ہیڈر سیکشن ہیڈر فائل # include
8 کی وردز کی کتنی تعداد ہے. 28 29 32 31
9 ان میں سے کونسا نہیں IDE Visual Studio Dev C++ X Code Python
10 مخفف ہے.GUI Graphical User Interface User Interface Graphical interface Graphical user
11 سی لینگوئج ڈیزائن ہوئی. 1973-1969 1980 1990 2020
12 کون سی لینگوئج دینس رچی نے بنائی. جاوا سی لینگوئج پائی تھن کوبول
Download This Set