1 |
چغلی کھانا چغل خور کی ہوتی ہے. |
- A. حسرت
- B. جبلت
- C. عادت
- D. فطرت
|
2 |
:چغل خور اپنی عادت سے تھا |
- A. مجبور
- B. خوش
- C. ناخوش
- D. اُداس
|
3 |
چغل خور رہتا ہے. |
- A. شہر میں
- B. گاؤں میں
- C. بیرون ملک
- D. دارالحکومت میں
|
4 |
مصنف شفیع عقیل زیادہ تر کام مشتمل تھا. |
- A. انگریزی ناولوں پر
- B. اردو ادب پر
- C. لوک داستانوں پر
- D. فلمی گانوں پر
|
5 |
:کچھ دن تو چغل خور گزر بسر کرتا رہا |
- A. بھیک مانگ کر
- B. جمع پونجی پر
- C. بھوکے رہ کر
- D. اُدھار لے کر
|
6 |
شفیع عقیل کی کس کتاب کو رائٹر،گِلڈ کی طرف کی طرف سے انعام ملا؟ |
- A. پنجاب رنگ
- B. پنجابی لوک داستانیں
- C. ایرانی لوک کہانیاں
- D. پیرس پھر پیرس ہے
|
7 |
:شفیع عقیل کا سن پیدائش |
- A. 1926ء
- B. 1927ء
- C. 1928ء
- D. 1930ء
|
8 |
علامہ اقبال کو پھل زیادہ پسند تھا. |
- A. انگور
- B. انار
- C. آم
- D. خوبانی
|
9 |
چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہو جاتا ہے؟ |
- A. نمکین
- B. میٹھا
- C. کھٹا
- D. کڑوا
|
10 |
شفیع عقیل کا اصل نام کیا تھا؟ |
- A. محمد شفیع
- B. محمد شفیع عقیل
- C. محمد عقیل شفیع
- D. محمد عقیل
|