1 |
:ہاجرہ مسرور کس شہر میں پیدا ہوئیں |
- A. آگرہ
- B. بجنور
- C. دِلّی
- D. لکھنو
|
2 |
سبق"ملمع" لڑکی برقع بانگ کر لاتی تھی- |
- A. چچی سے
- B. پھوپھی سے
- C. ممانی سے
- D. خالہ سے
|
3 |
لڑکی ٹکٹ گھر کے سامنے کس رنگ کا برقعہ لینے کھڑی تھی؟ |
- A. سفید
- B. سیاہ
- C. لال
- D. گلابی
|
4 |
:چچا کے ہاں لڑکی کا استقبال کیا گیا |
- A. دکھ سے
- B. گرم جوشی سے
- C. پھول سے
- D. غم سے
|
5 |
سبق"ملمع" میں کس کی بیماری کا سن کر لڑکی نے سفر کیا؟ |
- A. تایا جان
- B. ماموں جان
- C. خالو جان
- D. چچا جان
|
6 |
لڑکی کے سفر کا مقصد تھا. |
- A. سیر سپاٹا
- B. بیمار چچا کی عیادت
- C. خالہ زاد بہن کی شادی میں شرکت
- D. چھٹیاں گزارنے کے لیے.
|
7 |
لڑکی نے کون سا برقع پہنا ہوا تھا؟ |
- A. ریشمی
- B. سوتی
- C. کاٹن
- D. سرخ
|
8 |
:ہاجرہ مسرور نے وفات پائی |
- A. 2013ء
- B. 2012ء
- C. 2011ء
- D. 2009ء
|
9 |
.وہ عورت کا جھالروں سے ------ برقع نوچ کر بھاگ جائے |
- A. بھرا
- B. لدا
- C. سجا
- D. مزین
|
10 |
افسانہ "چوری چھپے" کس کی تخلیق ہے- |
- A. شفیع عقیل
- B. حکیم محمد سعید
- C. ڈاکٹر وحید قریشی
- D. ہاجرہ مسرور
|