1 |
:مصنف اپنے مکان میں لکھنے جا رہا تھا |
- A. مضمون
- B. ڈراما
- C. کہانی
- D. غزل
|
2 |
مصنف کا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا ہے- |
- A. احمد مرزا
- B. شاکر صاحب
- C. قرض خواہ دوست
- D. محمد تحسین
|
3 |
مصنف نے کس مصیبت کو فقیر کے لیے نعمت تصور کیا؟ |
- A. روٹی کی محتاجی
- B. دوست نہ ہونا
- C. غریب الوطنی
- D. بھیک مانگنا
|
4 |
سجاد حیدر یلدرم کے جد امجد کہاں سے ہنووستان آئے تھے |
- A. برصغیر
- B. جنوبی ایشیا
- C. یورپ
- D. وسطِ ایشیا
|
5 |
:سجاد حیدر یلدرم نے بی.اے کیا |
- A. علی گڑہ سے
- B. ایم.اے.او کالج سے
- C. آکسفورڈ سے
- D. پنجاب یونیورسٹی سے
|
6 |
کون سا وصف ترکوں کو بڑی قوم بنارہا ہے- |
- A. اسپیچ
- B. پریکٹس
- C. ڈسپلن
- D. پلاننگ
|
7 |
"مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" مصنف کی کس تصنیف سے لیا گیا ہے؟ |
- A. گنجینہ گوہر
- B. اردو نثر کے میلانات
- C. خیالستان
- D. پنجابی لوگ داستانیں
|
8 |
سبق"مجھے میرےدوستوں سے بچاؤ" میں شاکر صاحب مصنف کو لے گئے- |
- A. سلیم پور
- B. جے پور
- C. شاہ پور
- D. دلی
|
9 |
.احمد نگر کے رئیس کا نام ------ ہے |
- A. محمد تحسین
- B. طالب علی
- C. احمد علی
- D. شاکر خاں
|
10 |
.کون سی زبان سے تراجم سجاد حیدر یلدرم کی شہرت کا سبب بنے |
- A. فرانسیسی
- B. انگریزی
- C. ترکی
- D. فارسی
|