More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Urdu Chapter 6 KPK Boards MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
.اردو ادب میں عیدالفطر لذت افزاء شورِ طفلی میں ------ کی طرف اشارہ کیا ہے
Choose an answer
عیدالفطر کی نماز
بادل
عیدالفطر کا چاند
ستارے
Previous
Skip
Next
Question # 2
شہزادوں اور شہزادیوں کی کسمپرسی کا زکر ہے.
Choose an answer
سرسید نے
اکبر آلہ ابادی نے
خواجہ حسن نظامی نے
علامہ شبلی نعمانی نے
Previous
Skip
Next
Question # 3
.ڈاکٹر وحید قریشی مدفون ہیں
Choose an answer
میانوالی
اسلام آباد
کراچی
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 4
حسن نظامی نےدلی کے جو نوحےلکھے ہیں آن میں کون سی چیزنمایآں ہے؟
Choose an answer
عظمت رفتہ
احساس شادمانی
لطف مسرت
عبرت انگیزی
Previous
Skip
Next
Question # 5
اقبال کے ہاں ہلال عید صرف ہمیں خوش ہی نہیں کرتا بلکہ..........
Choose an answer
ہنسی بھی اڑاتا ہے
رلاتا ہھی ہے-
ڈراتا بھی ہے
آزماتا بھی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 6
.مسلمانان ہند کی عید تحریر ہے
Choose an answer
علامہ اقبال
سر سید احمد خان
عبدالمجید سالک
حفیظ جالندھری
Previous
Skip
Next
Question # 7
:علامہ اقبال کو عید کے چاند کی تصویر کشی پر مجبور کرتی ہیں
Choose an answer
ہمدردی
یاد ماضی
یاد طفلی
دعا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہلال عید کی گردوں پہ آمد آمد ہے یہ مصرع شاعر کا ہے-
Choose an answer
اقبال
حفیظ جالندھری
عبدالمجید سالک
حالی
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسالمانان ہند کی عید میں............. نے مسلمانوں کی معاشرتی زندگی کی خامیؤں کو بیان کیا ہے-
Choose an answer
خواجہ حسن نظامی
علامہ اقبال
سرسید احمد خان
ڈاکٹر وحید قریشی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹہنیت عیدالفطر نظم ہے-
Choose an answer
اقبال کی
حالی کی
حفیظ جالندھری کی
طالب آلہ ابادی کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
.وحدتِ تاثر بڑی خوبی ہے
Choose an answer
ناول کی
افسانہ کی
نظم کی
نثر کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
:حسن نظام نے دِلی کے جو نوحے لکھے ان میں کون سی چیز نمایاں ہے
Choose an answer
خواجہ حسن نظامی
علامہ اقبال
سر سید احمد خان
ڈاکٹر وحید قریشی
Previous
Skip
Next
Question # 13
مصرع مکمل کریں: اے مہ عید ------ ہے تو
Choose an answer
بے حجاب
لاجواب
بے مثال
لازوال
Previous
Skip
Next
Question # 14
:سبق اردو ادب میں عیدالفطر کے مصنف ہیں
Choose an answer
مولوی عبدالحق
ڈاکٹر عبدالوحید
شفیع عقیل
رشید احمد صدیقی
Previous
Skip
Next
Question # 15
عیدالفطر کے موقع پر مسلم معاشرے کے کس طبقے کو سب سے زیادہ مسائ کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
Choose an answer
درمیانہ متوسط
متوسط
غرباء
امراء
Previous
Skip
Next
Back