1 |
.وحدتِ تاثر بڑی خوبی ہے |
- A. ناول کی
- B. افسانہ کی
- C. نظم کی
- D. نثر کی
|
2 |
حسن نظامی نے جو نوحے لکھے ان میں کون سی چیز نمایاں تھی؟ |
- A. عظمت رفتہ
- B. احساس شادمانی
- C. عبرت انگیزی
- D. لطف و سرور
|
3 |
:ڈاکٹر وحید قریشی پیدا ہوئے |
- A. 1925ء
- B. 1924ء
- C. 1923ء
- D. 1922ء
|
4 |
.مسلمانان ہند کی عید تحریر ہے |
- A. علامہ اقبال
- B. سر سید احمد خان
- C. عبدالمجید سالک
- D. حفیظ جالندھری
|
5 |
1857 ء کی جنگ آزادی کے بعد توجہ تیز ہوگئی. |
- A. غزلوں کی طرف
- B. نظموں کی طرف
- C. مرثیہ کی طرف
- D. شہر آشوب کی طرف
|
6 |
:اساسیات اقبال تصنیف ہے |
- A. حالی کی
- B. سر سیّد کی
- C. ڈاکٹر وحید قریشی کی
- D. علامہ اقبال کی
|
7 |
:ڈاکٹر وحید قریشی نے وفات پائی |
- A. 2010ء
- B. 2009ء
- C. 2006ء
- D. 2002ء
|
8 |
خواجہ حسن نظامہ کے کن موضوعات میں عید کو علامتی حوالہ ملا؟ |
- A. ماضی کی فتوحات
- B. مستقبل کی توقعات
- C. یتیم شہزادے کی ٹھوکریں
- D. عظمت رفتہ کی یاد
|
9 |
ڈاکٹر وحید قریشی پیدا ہوئے- |
- A. سرگودھا میں
- B. ًمیانوالی میں
- C. لاہور میں
- D. سیالکوٹ میں
|
10 |
"اردو ادب میں عیدالفطر"کس مصنف کی تحریر ہے؟ |
- A. اشرف صبوحی
- B. شفیع عقیل
- C. ڈاکٹر وحید قریشی
- D. حکیم محمد سعید
|