1 |
قلعے کی بڑی مغلانیاں سیدانی بی کے سامنے |
- A. کام کرتی تھیں
- B. کھڑی رہتی تھیں
- C. دم نہ مارتی تھیں
- D. کان پکڑتی تھیں
|
2 |
سیدانی بی کا من بھاتا کھانا کون سا تھا. |
- A. سیخ کباب
- B. مٹر پلاؤ
- C. بونٹ پلاؤ
- D. انڈوں کا حلوہ
|
3 |
پرستان سے سیدانی بی کو انعام میں کیا ملا. |
- A. روپیا پیسہ
- B. کنکر پتھر
- C. خلعت اور زیور
- D. جواہرات
|
4 |
:پرستان کے بادشاہ نے سیدانی کو بلایا تھا |
- A. بیٹی کو سینا پرونا سکھانے کے لیے
- B. شادی میں شرکت کے لیے
- C. بیٹی کو جہیز ٹانکنے کو
- D. انعام دینےکو
|
5 |
سیدانی بی کو پرستان لے جانے والے جن کا نام تھا. |
- A. بکر مجھ
- B. بکر شیر
- C. بکر کدھا
- D. بکر بیل
|
6 |
:پینس کا مطلب ہے |
- A. موٹر گاڑی
- B. پالکی
- C. گاڑی
- D. بگھی
|
7 |
سیدانی بی بچوں کو کس وقت کہانی سناتی تھیں- |
- A. صبح نماز کے بعد
- B. مغرب کی نماز کے بعد
- C. عشاء کی نماز کے بعد
- D. عصر کی نماز کے بعد
|
8 |
:بادشاہ کی بیٹی کی عمر تھی |
- A. دس برس
- B. بارہ برس
- C. تیرہ برس
- D. چودہ پندرہ برس
|
9 |
ُپرستان میں پھل دار پودے بڑے تھے- |
- A. بالشت بھر
- B. مٹھی بھر
- C. گز بھر
- D. چھ فٹ
|
10 |
سیدانی بی کو کھانے میں مرغوب تھا. |
- A. زردہ
- B. فیرنی
- C. بونٹ پلاؤ
- D. بریانی
|