More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Urdu Chapter 4 KPK Boards MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
:ہندوؤں کے نزدیک کانگرس کے قیام کا مقصد تھا
Choose an answer
ہندوؤں کے مفادات کا تحفظ
مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ
انگریزوں کے مفادات کا تحفظ
تمام قوموں کے مفادات کا تحفظ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مدرسہ دیوبند کی بنیاد رکھی.
Choose an answer
مولانا محمد علی جوہر
مولانا محمد قاسم
حضرت مجدد الف ثانی
احمد بریلوی
Previous
Skip
Next
Question # 3
:مسلمانوں کا ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے
Choose an answer
رواداری
اخوت
مساوات
عدل
Previous
Skip
Next
Question # 4
:مسلمانوں کی اخلاقی اور معاشرتی برائیوں کو دور کرنے کی کوشش کی
Choose an answer
مجدد الف ثانی
شاہ ولی ﷲ اور ان کے بیٹوں نے
سید احمد بریلوی
شاہ اسمعیل شہید
Previous
Skip
Next
Question # 5
شاہ اسماعیل ،سید احمد بریلوی کے تھے؟
Choose an answer
دوست
مرید
مرشد
استاد
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈاکٹر مصطفیٰ خان پاکستان بننے کے بعد اردو کالج سے وابستہ ہوئے-
Choose an answer
کراچی
لاہور
فیصل اباد
ملتان
Previous
Skip
Next
Question # 7
سبق "نظریہ پاکستان" کے مصنف کا نام کیا ہے؟
Choose an answer
ڈاکٹر سید عبد ﷲ
ڈاکٹر غلام مصطفٰی خان
سر سید احمد خاں
جمیل الدین عالی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سید احمد بریلوی اور شاہ اسمعیل شہید ہوئے
Choose an answer
1861ء میں
1831 ء میں
1841 ء میں
1857 ءً میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کانگریس کب قائم ہوئی؟
Choose an answer
1885ء میں
1886ء میں
1895ء میں
1906ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں؟
Choose an answer
ایک
دو
چار
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 11
:مولانا محمد قاسم نے دینی تعلیم کا مدرسہ قائم کیا
Choose an answer
علی گڑھ میں
دہلی میں
لکھنو میں
دیوبند میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
سید احمد بریلوی اور شاہ اسمٰعیل کب شہید ہوئے؟
Choose an answer
1821ء میں
1831ء میں
1841ء میں
1851ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
مسلم لیگ قائم کی تھی.
Choose an answer
قائداعظم نے
نواب وقارالملک نے
سر سید احمد خان
مولانا شوکت علی جوہر
Previous
Skip
Next
Question # 14
جہانگیر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں؟
Choose an answer
حضرت مجدد الف ثانی
شاہ ولی اللہ
سید احمد بریلوی
شاہ اسمعیل شہید
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس نے انگریزوں سے مفاہمت کو غنیمت جانا؟
Choose an answer
علامہ اقبال
قائداعظم
سرسید احمد خان
محمد علی جوہر
Previous
Skip
Next
Back