1 |
:مسلمانوں کا ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے |
- A. رواداری
- B. اخوت
- C. مساوات
- D. عدل
|
2 |
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کب پیدا ہوئے- |
- A. 1930 ء
- B. 1912 ء
- C. 1922 ء
- D. 1812 ء
|
3 |
مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں؟ |
- A. ایک
- B. دو
- C. چار
- D. آٹھ
|
4 |
:ملک میں کافرانہ طور طریقے رائج ہوئے |
- A. بابر کے عہد میں
- B. اکبر کے عہد میں
- C. ہمایوں کے عہد میں
- D. جہانگیر کے عہد میں
|
5 |
:مولانا محمد قاسم نے دینی تعلیم کا مدرسہ قائم کیا |
- A. علی گڑھ میں
- B. دہلی میں
- C. لکھنو میں
- D. دیوبند میں
|
6 |
:شاہ جہان کے بعد بادشاہ بنا |
- A. بابر
- B. ہمایوں
- C. اکبر
- D. اورنگ زیب
|
7 |
:برصغیر میں جنگ آزادی کا معرکہ پیش آیا |
- A. 1857ء میں
- B. 1757ء میں
- C. 1777ء میں
- D. 1877ء میں
|
8 |
:کانگریس نے نہرو رپوٹ شائع کی |
- A. 1925ء میں
- B. 1926ء میں
- C. 1927ء میں
- D. 1928ء میں
|
9 |
مسلم لیگ قائم کی تھی. |
- A. قائداعظم نے
- B. نواب وقارالملک نے
- C. سر سید احمد خان
- D. مولانا شوکت علی جوہر
|
10 |
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کا شامل نصاب سبق ہے- |
- A. نظریہ پاکستان
- B. ملمع
- C. چغل خور
- D. استنبول
|