1 |
مرزا صاحب کی معرکتہ الآرا کتاب "مذہب اور باطنیت" کہاں سے شائع ہوئی؟ |
- A. لاہور
- B. کراچی
- C. اسلام آباد
- D. دلی
|
2 |
مرزا محمد سعید کی عزیز داری کس شخصیت سے تھی- |
- A. سرسید احمد خاں
- B. شیخ عبدالقادر
- C. شاہد احمد دھلوی
- D. مشتاق احمد زاہدی
|
3 |
مصنّف نے پہلی مرتبہ مرزا صاحب کو کس سن میں دیکھا؟ |
- A. 1958ء
- B. 1957ء
- C. 1925ء
- D. 1930ء
|
4 |
.پروفیسر مرزا محمد سعید کی معرکتہ الآرا کتاب کا نام ہے |
- A. مذہب اور باطنیت
- B. یاسمین
- C. خواب ہستی
- D. چند ہم عصر
|
5 |
پروگرام دانش کدہ میں کتنے دانشور بلائے جاتے تھے؟ |
- A. چار
- B. تین
- C. دو
- D. سات
|
6 |
محمود نظامی کے مقالے کے بعد مرزا محمد سعید پر کس نے تنقید کی؟ |
- A. ڈاکٹر تاثیر
- B. پطرس بخاری
- C. فیض احمد فیض
- D. حمیداللہ خاں
|
7 |
مرزا محمد سعید نے اپنا پہلا ناول لکھا- |
- A. طاہرہ
- B. خواب ہستی
- C. یاسمین
- D. خواب آور
|
8 |
پروگرام "دانش کدہ" میں کتنے دانشور بلائے جاتے تھے- |
- A. چار
- B. تین
- C. دو
- D. سات
|
9 |
.افسوس اتنا بڑا ------ ہم سے اٹھ جائے اور اس کی سناؤنی ہم تک نہ پہنچے |
- A. صاحبِ کمال
- B. صاحبِ نظر
- C. صاحبِ دل
- D. صاحبِ عزت
|
10 |
مرزا صاحب نے------ سال علی گڑھ تدریس کے فرائض سر انجام دیے- |
- A. دو
- B. چار
- C. چھ
- D. آٹھ
|