More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Urdu Chapter 2 KPK Boards MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
امین کے کیا معنی ہیں؟
Choose an answer
آمن قائم کرنے والا
امان رہنے والا
دیانت دار
عمل کا پیکر
Previous
Skip
Next
Question # 2
یتیموں کے دل کو کیا آگیا؟
Choose an answer
لطف
قرار
آرام
چین
Previous
Skip
Next
Question # 3
:انسان کو یقین و اعتبار آگیا
Choose an answer
انسان کو انسان کے عرفان کا
فلاح دارین کا
اپنی نجات کا
نبیﷺ کی محبت کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
شامل نصاب "نعت" شاعر کا ہدیہ عقیدت ہے-
Choose an answer
حفیظ جالندھری
حفیظ تائب
احسان دانش
ماہرالقادری
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انسان کو اصول -
Choose an answer
پیغمبریت کا
رسالت کا
نبوت کا
محبت کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
نظم نعت کے مطابق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیغام ہے-
Choose an answer
اصول محنت
اصول محبت
اصول رحمت
اصول ہمدردی
Previous
Skip
Next
Question # 7
چراغِ محبت کس نے روشن کیا؟
Choose an answer
حضرت آدم نے
حضرت نوح نے
حضرت یوسف نے
حضرت ﷴ ﷺ نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس کو سکون و قرار آگیا؟
Choose an answer
غریبوں کی جاں کو
مسکینوں کے دل کو
ہرذی روح کو
اہلِ عرب کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسان جلوہ قدرت کا ہے-
Choose an answer
پیشوا
گواہ
نورنگار
شاہد
Previous
Skip
Next
Question # 10
نعت کے آخری شعر میں "خضر" کیا ہے؟
Choose an answer
تشبیہ
تلمیح
استعارہ
مجازِمرسل
Previous
Skip
Next
Question # 11
نعت میں سرکار دو عالم ﷺ کے کون سے لقب کا ذکر کیا گیا ہے؟
Choose an answer
رحیم
رؤف
امین
صادق
Previous
Skip
Next
Question # 12
زمانے کو منزل مبارک ہونے کی نوید کیوں دی گئی ؟
Choose an answer
ایک خضر صد رہ گزر کی امد کی وجہ سے
انسان کا عرفان ہونے سے
غم گسار کی آمد سے
کامل رہنما کے آنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
حضورﷺ غم زدہ لوگوں کے کیا بن کر آئے؟
Choose an answer
حامی
ہمدرد
غم گسار
پیغمبر
Previous
Skip
Next
Question # 14
احسان دانش نے کون سی نطم لکھی؟
Choose an answer
حمد
نعت
کسان
جیوے جیوے پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 15
اب انسان کو کس کا عرفان حاصل ہو گا؟
Choose an answer
انسان کا
کائنات کا
حقائق کا
ﷲتعالٰی کا
Previous
Skip
Next
Back