1 |
.مصرع مکمل کریں: دو عالم کا ------ آگیا |
- A. پیغمبر
- B. یقین و اعتبار
- C. غم گسار
- D. امدادگار
|
2 |
.زمانے کو منزل کے مبارک ہونے کو نوید کیوں دی گئی ہے |
- A. انسان کو انسان کا عرفان ہونے سے
- B. اک خضر صدرہ گزار کی آمد کی وجہ سے
- C. کامل رہنما کے آنے سے
- D. غمگسار کی آمد کی وجہ سے
|
3 |
نعت کے آخری شعر میں "خضر" کیا ہے؟ |
- A. تشبیہ
- B. تلمیح
- C. استعارہ
- D. مجازِمرسل
|
4 |
:حضورﷺ کا پیغام ہے |
- A. اُصول محنت
- B. اُصول تجارت
- C. اُصول محبت
- D. اُصول فطرت
|
5 |
چراغِ محبت کس نے روشن کیا؟ |
- A. حضرت آدم نے
- B. حضرت نوح نے
- C. حضرت یوسف نے
- D. حضرت ﷴ ﷺ نے
|
6 |
کس کو سکون و قرار آگیا؟ |
- A. غریبوں کی جاں کو
- B. مسکینوں کے دل کو
- C. ہرذی روح کو
- D. اہلِ عرب کو
|
7 |
حضورﷺ غم زدہ لوگوں کے کیا بن کر آئے؟ |
- A. حامی
- B. ہمدرد
- C. غم گسار
- D. پیغمبر
|
8 |
کسان جلوہ قدرت کا ہے- |
- A. پیشوا
- B. گواہ
- C. نورنگار
- D. شاہد
|
9 |
اب انسان کو کس کا عرفان حاصل ہوگا؟ |
- A. اللہ تعالیٰ کا
- B. حقائق کا
- C. کائنات کا
- D. انسان کا
|
10 |
یہ نعت کس شاعر کا ہدیہ عقیدت ہے؟ |
- A. حفیظ جالندھری
- B. حفیظ تائب
- C. احسان دانش
- D. ماہر القادری
|