1 |
:جوش ملیح آبادی کا سن پیدائش ہے |
- A. 1901ء
- B. 1900ء
- C. 1899ء
- D. 1898ء
|
2 |
جلوہ قدرت کا شاہد کون ہے. |
- A. مزدور
- B. کسان
- C. برھئی
- D. شاعر
|
3 |
:کھتیاں، میدان خاموش ہو جاتے ہیں |
- A. شام کو
- B. صبح کو
- C. دوپہر کو
- D. ہر وقت
|
4 |
کسان قدرت کے جلوے کا ہے. |
- A. نباض
- B. گواہ
- C. شاہد
- D. مداح
|
5 |
:شام کو کس چیز کی اضطراب نظر آتا ہے |
- A. رات
- B. شفق
- C. آسمان
- D. صبح
|
6 |
نطم"کسان" متن کے حؤالے سے نظم کا ابتدئی منظر ہے. |
- A. شام کا
- B. صبح کا
- C. جھٹ پٹے کا
- D. رات کا
|
7 |
:نظم "کسان" میں ارتقاء کا پیشوا کہا گیا ہے |
- A. صنعت کار کو
- B. مزدور کو
- C. معلم کو
- D. کسان کو
|
8 |
:جوش ملیح آبادی نے عمر کا آخری زمانہ گزارا |
- A. دِلّی میں
- B. اسلام آباد میں
- C. کراچی میں
- D. لاہور میں
|
9 |
نظم "کسان" کا ابتدائی منظر ہے- |
- A. شام کا
- B. صبح کا
- C. جھٹ پٹے کا
- D. رات کا
|
10 |
نظم کسان میں آرتقائ کا پیشوا ہے. |
- A. زمیندار
- B. کاشتکار
- C. چوب دار
- D. چوکیدار
|