1 |
------ مصرع مکمل کریں: ہے جسارت آفریں شوقِ شہادت |
- A. بہت زیادہ
- B. ہے
- C. کس قدر
- D. تھی
|
2 |
نطم"فاطمہ بنت عبداللہ" کس نےلکھی. |
- A. حفیظ جالندھری
- B. علامہ اقبال
- C. احسان دانش
- D. ناصر کاظمی
|
3 |
حور صحرائی کسے کہا گیا ہے؟ |
- A. عائشہ کو
- B. عالیہ کو
- C. ساجدہ کو
- D. فاطمہ کو
|
4 |
مصرع مکمل کریں: یہ جہاد ﷲ کے رستے میں بے ------ وسپر |
- A. خنجر
- B. تیغ
- C. تلوار
- D. چاقو
|
5 |
فاطمہ بنت عبدﷲ جنگ میں شہید ہوئی؟ |
- A. بدر
- B. اُحد
- C. تبوک
- D. طرابلس
|
6 |
:فاطمہ کے غم میں شبنم افشاں |
- A. زمیں
- B. آسماں
- C. دل
- D. آنکھ
|
7 |
------ مصرع مکمل کریں: دیدہ انساں سے نامحرم ہے جن کی |
- A. موجِ بحر
- B. موجِ نور
- C. ہوا
- D. روشنی
|
8 |
مصرع مکمل کریں: ذرہ ذرہ تیری ------ خاک کا معصوم ہے |
- A. مُشتِ
- B. ہاتھ
- C. منھ
- D. تھال
|
9 |
مصرع مکمل کریں: رقص تیری خاک کا کتنا ------ ہے |
- A. خوش نما
- B. خوبصورت
- C. اچھا
- D. نشاط انگیز
|
10 |
فاطمہ بوقتِ شہادت کس فرض کی ادائیگی میں مصروف تھی؟ |
- A. پانی پلانے میں
- B. مرہم پٹی کرنے میں
- C. مریضوں کی دیکھ بھال کرنے میں
- D. نماز پرھنے میں
|