1 |
میر انیس کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1820ء
- B. 1790ء
- C. 1810ء
- D. 1800ء
|
2 |
------ مصرع مکمل کریں: آئینہ مہر کا تھا مکدر |
- A. سبزہ زار سے
- B. کچھار سے
- C. بخار سے
- D. غبار سے
|
3 |
:ہوا سے برستی تھی |
- A. اولے
- B. ہوا
- C. برف
- D. آگ
|
4 |
:میر انیس تھے |
- A. افسانہ نگار
- B. ناول نگار
- C. مرثیہ نگار
- D. غزل گو
|
5 |
"میدان کربلا میں گرمی کی شدت" میں دن کے مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ کیا تھی. |
- A. دھوپ
- B. گرمی
- C. چھاؤں
- D. صبح
|
6 |
میدان کربلا میں گرمی کس شاعر کی تخلیق ہے. |
- A. مرزا دبیر
- B. مرزا انیس
- C. مولوی میر حسن
- D. میر خلیق
|
7 |
:شاعر کے مطابق دریائے فرات کے پانی پر دھوپ کا اثر ہوا |
- A. پانی جم گیا
- B. پانی نمکین ہو گیا
- C. پانی کھولا ہوا تھا
- D. کچھ اثر نہیں ہوا
|
8 |
------ مصرع مکمل کریں: گردوں کو تپ چڑھتی تھی زمین کے |
- A. سبزہ زار سے
- B. کچھار سے
- C. غبار سے
- D. بخار سے
|
9 |
------ مصرع مکمل کریں: پتھر پگھل کے رہ گئے تھے مثل |
- A. مکھن
- B. موم خام
- C. ربڑ
- D. نمک
|
10 |
.دھوپ سے پانی کھولا ہوا تھا |
- A. سمندر کا
- B. دریا کا
- C. نہر علقمہ کا
- D. فُرات کا
|