1 |
.ناصر بشیر ------ کے نام سے کالم لکھتے ہیں |
- A. شمشیر
- B. جرار
- C. آبگینے
- D. چیک پوسٹ
|
2 |
شاعر کو کس چیز کے آثار نظر آتے ہیں؟ |
- A. خزاں کے
- B. فصل گل کے
- C. فصل بہار کے
- D. بارش کے
|
3 |
.مصرع مکمل کریں: ------ دل کی کِھل جائیں گی |
- A. خوشیاں
- B. کلیاں
- C. اُداسیاں
- D. پھول
|
4 |
:شاعر نے دل کی کلیاں کِھلنے کی وجہ بتائی |
- A. بہار کا موسم
- B. خزاں کا موسم
- C. فصل گل کا موسم
- D. بارش کا موسم
|
5 |
.ناصر بشیر ------ روزنامے میں کالم لکھتے ہیں |
- A. نوائے وقت
- B. پاکستان
- C. دُنیا
- D. اوصاف
|
6 |
شاعر نے امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو کن چیزوں سے تشبیہ دی ہے؟ |
- A. دریا میں طغیانی اور منجدھار
- B. منجدھار
- C. الف اور ب دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|
7 |
ناصر بشیر کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1968ء
- B. 1970ء
- C. 1958ء
- D. 1978ء
|
8 |
نظم "بہادر بچے" کس کی تخلیق ہے؟ |
- A. مجید امجد
- B. ناصر کاظمی
- C. امجد اسلام امجد
- D. ناصر بشیر
|
9 |
:ناصر بشیر کے غزل کے مجموعے کا نام ہے |
- A. مناظر
- B. شعلے
- C. منظر بدل گئے
- D. دیوانِ عناصر
|
10 |
.ناصر بشیر کا مجموعہ غزل "منظر بدل گئے" ------ میں شائع ہوا |
- A. 1994ء
- B. 1995ء
- C. 1996ء
- D. 1997ء
|