1 |
.صدیقی صاحب نے ------ کے والد صاحب کی وفات پر تعزیتی خط لکھا |
- A. ڈاکٹر سیلمان
- B. بشیر الدین
- C. محمد حسن
- D. ظہیر احمد صدیقی
|
2 |
:رشید احمد صدیقی کا سن وفات ہے |
- A. 1978ء
- B. 1977ء
- C. 1976ء
- D. 1975ء
|
3 |
پہلے خط میں رشید احمد صدیقی نے کس خوشخبری کا زکر کیا؟ |
- A. لائبریری کا منتظم
- B. کتابوں کی تصنیف
- C. علی گڑھ میں تدریس
- D. ساہیتہ اکادمی اعزاز
|
4 |
رشید احمد صدیقی نے خطوط جس شہر سے بھجوائے. |
- A. دلی
- B. علی گڑھ
- C. لاہور
- D. سیالکوٹ
|
5 |
رشید احمد صدیقی نے ڈاکٹر محمد حسن کو خط......... شہر سے لکھا. |
- A. دہلی سے
- B. آگرہ سے
- C. دکن سے
- D. علی گڑھ سے
|
6 |
.رشید احمد صدیقی نے ------ میں ایم. اے پاس کیا |
- A. پنجابی
- B. فارسی
- C. اردو
- D. انگریزی
|
7 |
:رشید احمد صدیقی کے تقریباََ درجن خطوں کے مجموعے چھپ چکے ہیں |
- A. چار
- B. تین
- C. دو
- D. ایک
|
8 |
.رشید احمد صدیقی کو 24 فروری 1973ء کو ایک ------ ملی |
- A. بد خبری
- B. رجسڑی
- C. خوش خبری
- D. بُری خبر
|
9 |
رشید احمد صدیقی نے خط میں کس کے سانحہ رحلت کی ذکر کیا ہے؟ |
- A. مولانا ضیا احمد
- B. بیگم ڈاکٹر محمد حسن
- C. برادر سید بشیرالدین
- D. بیگم سید بشیر الدین
|
10 |
خط بنام پروفیسر بشیر الدین میں کن لوگوں کی احترام کرنے کی صلاحیت سے محرومی کا ذکر کیا ہے؟ |
- A. علم و عمل سے خالی
- B. احترام کے مفہوم سے نابلد
- C. علی گڑھ کی نا قدری کرنے والے
- D. مادیت پسند
|