1 |
مرزا غالب کو حاکم اکبر سے کس چیز کی توقع ہے |
- A. انعام
- B. پنشن
- C. وظیفہ
- D. خلعت
|
2 |
خطوں کا مجموعہ عودِ ہندی کب شائع ہوا؟ |
- A. 1871ء
- B. 1870ء
- C. 1869ء
- D. 1868ء
|
3 |
دوسرے خط کے مطابق مرزا غالب کو کتنی کتابیں موصول ہوئیں؟ |
- A. تنیتالیس
- B. تیس
- C. تینتیس
- D. بیس
|
4 |
:علی گڑھ کا پرانا نام تھا |
- A. کول
- B. کاکول
- C. سندول
- D. شہزور
|
5 |
مسجد سلیمانیہ کے ساتھ کتب خانے میں کتنے قلمی نسخے ہیں؟ |
- A. تین لاکھ
- B. ایک لاکھ
- C. دو لاکھ
- D. پچاس ہزار
|
6 |
میر مجروح کے خط میں کس کی بیٹی کی پیدائش کا ذکر ہے؟ |
- A. شاہ محمد عظیم
- B. میرن
- C. میر نصیر الدین
- D. میر مجروح
|
7 |
.سال کی عمر میں مرزا کے والد عبدﷲ بیگ فوت ہوئے------ |
- A. پانچ
- B. چار
- C. تین
- D. دو
|
8 |
مرزا غالب کا سن پیدائش کیا ہے؟ |
- A. 1799ء
- B. 1798ء
- C. 1797ء
- D. 1796ء
|
9 |
کس شخص کے کتابوں کی شیرزہ بندی کے بارے میں مرزا کو خط لکھا تھا؟ |
- A. شیونرائن
- B. میر مہدی مجروح
- C. میرن
- D. تفتہ
|
10 |
مرزا غالب تفتہ کے خط کے آنے کے منتظر تھے- |
- A. کلکتہ
- B. سکندر اباد
- C. کول
- D. آگرہ
|