1 |
شہر میں کتنے مسجد ہیں؟ |
- A. چار سو
- B. پانچ سو
- C. چھ سو
- D. ایک ہزار
|
2 |
کو مساجد کا شہر کہا جاتا ہیں------ |
- A. شام
- B. قاہرہ
- C. انقرہ
- D. استنبول
|
3 |
اِستنبول کے شہر پر مسلمانوں کا پہلا حملہ کب ہوا؟ |
- A. 675ء
- B. 674ء
- C. 673ء
- D. 672ء
|
4 |
استنبول کو گھر کہا جاتا ہے- |
- A. عجائب گھروں کا
- B. مسجدوں کا
- C. کتب خانوں خآنوں کا
- D. مقبروں کا
|
5 |
استنبول کا فاتح کون ہے؟ |
- A. حضرت ایوب انصاری
- B. سلطان محمد فاتح
- C. مرادثانی
- D. مراد ثالث
|
6 |
حکیم محمد سعید کہاں پیدا ہوئے؟ |
- A. بمبئی
- B. کلکتہ
- C. دہلی
- D. آگرہ
|
7 |
سفر نامہ "استنبول" کے مصنف کون ہیں؟ |
- A. رشید احمد صدیقی
- B. حکیم محمد سعید
- C. قدرت ﷲ شہاب
- D. مولوی عبدالحق
|
8 |
مسلمانوں نے استنبول کا محاصرہ کتنے سال بعد اتھایا؟ |
- A. آٹھ
- B. نو
- C. پانچ
- D. سات
|
9 |
سبق"استنبول" مصنف کی کس کتاب سے لیا گیا ہے. |
- A. سعید سیاح ترکی میں
- B. یورپ نامہ
- C. جرمن نامہ
- D. ایک مسافر اور چار ممالک
|
10 |
توپ کاپی پہنچ کر مصنف نے کیا نوش کیا؟ |
- A. بوتل
- B. ملک شیک
- C. لسی
- D. جوس
|