1 |
علامہ اقبال کون سا پھل پسند کرتے تھے؟ |
- A. خوبانی
- B. آم
- C. لوکاٹ
- D. انگور
|
2 |
ّعلی بخش کےمطابق علامہ اقبال کی پسندیدہ خوراک تھی. |
- A. چپلی کباب
- B. زردہ
- C. بونٹ پلاؤ
- D. پلاؤ اور سیخ کباب
|
3 |
علی بخش کے مطابق علام اقبال اکثر گنگناتے تھے. |
- A. تورونوروشوق ہے
- B. کبھی اے حقیقت منتظر
- C. خودی کو کر بلند اتنا
- D. مسلماں کے لہو میں
|
4 |
سبق علی بخش کس کتاب سے لیا گیا ہے. |
- A. شہاب نامہ سے
- B. نفسانے
- C. ماں جی
- D. یا خدا
|
5 |
قدرت ﷲ شہاب کس سن میں فوت ہوئے؟ |
- A. 1988ء
- B. 1987ء
- C. 1985ء
- D. 1986ء
|
6 |
علامہ اقبال کو سوتے ہوئے جھٹکا لگتا تو کیا کرتے تھے؟ |
- A. بے چین ہو کر ٹہلنے لگتے
- B. سو جاتے
- C. علی بخش سے گردن کے پٹھے دبواتے
- D. دوائی لے لیتے
|
7 |
قدرت اللہ شہاب ڈپٹی کمشنررہے- |
- A. لاہور
- B. اوکاڑہ
- C. جھنگ
- D. شیخوپورہ
|
8 |
رات کو کتنے بجے علامہ اقبال عبادت کے لیے اٹھتے تھے؟ |
- A. ایک بجے
- B. بارہ بجے
- C. دو ڈھائی بجے
- D. ایک ڈیرھ بجے
|
9 |
علی بخش ٰکو ایک مربع زمین ملی تھی. |
- A. جھنگ میں
- B. ٌلاہور میں
- C. ٌلائل پور میں
- D. چنیوت میں
|
10 |
:علی بخش کو زمین کہاں دی گئی تھی |
- A. جھنگ
- B. لائل پور
- C. لاہور
- D. ملتان
|