1 |
:بے مزہ کام نہیں ------ ہے |
- A. کوئی کام نہیں
- B. فضول
- C. بے کار
- D. بیگار
|
2 |
.نام دیو علاج میں مہارت رکھتا تھا |
- A. بچوں کے
- B. بوڑھوں کے
- C. عورتوں کے
- D. مردوں کے
|
3 |
مولوی عبدالحق کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1874ء
- B. 1873ء
- C. 1872ء
- D. 1870ء
|
4 |
سبق "دیومالی" کس کتاب سے لیا گیا ہے. |
- A. چند اہم عصر
- B. مقدمات عبد الحق
- C. خطبات عبدآلحق
- D. بزم خوش نفسآں
|
5 |
سبق دیو مالی کے مصنف ہیں- |
- A. شفیع عقیل
- B. ڈاکٹر غلام مصطفےٰ خاں
- C. ًمولوی عبدالحق
- D. اشرف صبوحی
|
6 |
:چمن، بنگلے کے واقع تھا |
- A. عقب میں
- B. سامنے
- C. دائیں
- D. بائیں
|
7 |
ًمقبرہ رابعہ درانی کہاں واقع ہے. |
- A. دلی
- B. اورنگ اباد
- C. حیدر اباد
- D. الہ اباد
|
8 |
مولوی عبدالحق کس سن میں پاکستان آئے؟ |
- A. 1949ء
- B. 1948ء
- C. 1947ء
- D. 1950ء
|
9 |
:گدلا پانی پودوں کے لیے ثابت ہوا |
- A. آبِ حیات
- B. مفید
- C. بے سود
- D. ضرررساں
|
10 |
نام دیو مالی کا تعلق کس زات سے تھا؟ |
- A. جٹ
- B. چودھری
- C. ڈھیڑ
- D. راجہ
|