1 |
.خشک وتر سے شاعر کی مراد ہے |
- A. زمین و سمندر
- B. خشکی و دریا
- C. آسمان و سمندر
- D. سمندر و جھیل
|
2 |
حفیظ جالندھری کس سن میں پیدا ہوئے- |
- A. 1900
- B. 1885
- C. 1876
- D. 1800
|
3 |
.نظام آسمانی سے مراد ہے |
- A. موسموں کا نظام
- B. زمین کا نظام
- C. اجرام فلکی
- D. نظام حکومت
|
4 |
:نظم "حمد" کے ہم قافیہ الفاظ کی فہرست ہے |
- A. مالک و خالق
- B. نباتات و جمادات
- C. خشک و تر
- D. حکمرانی، باغبانی
|
5 |
مصرع مکمل کیجیے نظام------------------ ہے اس کی حکمرانی سے- |
- A. مخلوقات
- B. آسمانی
- C. مظاہر
- D. بشر
|
6 |
.حفیظ جالندھری ایک ------ شاعر تھے |
- A. قومی
- B. قادرالکلام
- C. نعت گو
- D. غزگو
|
7 |
:اسم صفت ہے |
- A. تاریکی اور اُجالا
- B. تخلیق
- C. باپ دادا
- D. نیک ارادے
|
8 |
.فطرت اسلام گرامر کی رو سے کیا ہیں |
- A. مرکب اشاری
- B. مرکب اضافی
- C. مرکب جاری
- D. مرکب توصیفی
|
9 |
نصابی نظم " حمد" کس شاعر کی تخلیق ہے؟ |
- A. احسان دانش
- B. جمیل الدین عالی
- C. حفیظ جالندھری
- D. جوش ملیح آبادی
|
10 |
نظم "حمد" میں ﷲ تعالٰی کی کون سی صفات بیان کی گئی ہیں؟ |
- A. رحمٰن و رحیم
- B. قادر، جبار
- C. حاکم، نگہبان
- D. ستار، غفار
|