10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 واشنگ مشین کی الیکٹرک پاور ہوتی ہے- 50 750 100 800
2 آلیکٹرک پاور کا یونٹ ہے- ؤاٹ ایمپیر جول وولٹ
3 آلیکٹرک انرجی برابر ہوتی ہے- QR QV QC Qt
4 جب رزنٹنس کو سیریز میں جوڑا جاتا ہے تو ان میں سے بہنے والا کرنٹ .... مختلف صفر برابر کوئی نہیں-
5 سیریز طرقے سے جوڑے گئے بلبوں کی تعداد میں اضافہ کرنے سے ان کی روشنی کی شدت پر کیا اثر پڑتا ہے- اضآٍفہ ہوتا ہے کم ہوتا ہے کوئی فرق نہیں پڑتا بتانا مشکل ہے-
6 کنڈکٹر میں الیکٹرک کرنٹ......................... کے بہاؤ کی وجہ ہے- آزاد الیکٹرونز نیگیٹیو ائینز پوزیٹیو چارجز پوزیٹیو ائنز.
7 رزنٹنس کا آیس ائی یونٹ ہے- ایمپیر وولٹ اوہم فیراڈ
8 ایک 6 اوہم کے رزسٹر میں سے 3 ایمپیر کا کرنٹ گزرتا ہے- اس رزسٹر کے اطراف وولٹیج ہوگی. 2 V 8 V 18 V 36 V
9 آٰیک مثالی وولٹ میٹر کی رزنٹنس ہوتی ہے- بہت کم بہت زیادہ بالکل نہیں- نہ کم نہ زیادر
10 کا کلیہ ہے-e.m.f E= J/Q E= W/Q E= W/t E= Q/I
11 آٌلیکٹرک پوٹنشل اور e.m.f ایک جیسی مقداریں ہیں- ًمختلف مقداریں ہیں- آن کے یونٹس مختلف ہیں- کوئی نہیں-
12 ای-ایم- ایف کا ایس آئی یونٹ ہے. NC-1 NC CJ JC-1
Download This Set