10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ًٰمیوچل انڈکشن کی مثال ہے- اے - سی جنریٹر ڈی-سی موٹر ٹرانسفارمر ریلے
2 جب پرائمری کوائل میں ٹرنز کی تعداد سیکنڈری کوائل سے زیادہ ہو تو اسے----- ٹرانسفارمر کہتے ہیں- سٹیپ اپ سٹیپ ڈاؤن الف اور ب دونوں کوئی نہیں
3 ایک الہ جو الٹرینیٹنگ وولٹیج کو زیادہ یا کم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے-کہلاتا ہے- ٹرانسفارمر موٹر جنریٹر وولٹ میٹر
4 سٹیپ اپ ٹرانسفارمر. ان پٹ کرنٹ کو بڑھاتا ہے- ان پٹ وولٹیج کو بڑھاتا ہے- کی پرائمری کوائل میں ذیادہ چکر ہوتے ہیں- کی سیکنڈری کوائل میں کم چکر ہوتے ہیں-
5 ٹرانسفارمر کے کام کا اصول ہے- میوچل انڈکشن کے اصول پر ڈی سی موٹر کے اصول پر اے سی جنریٹر کے آصول پر سیلف انڈکشن کے اصول پر
6 ٹرانسفارمر کی سیکنڈری کوئل کے اطراف وولٹیج کو ظاہر کرتا ہے- Np Ns Vp Vs
7 ٹرانسفارمر استعمال کیا جاتا ہے قیمت بدلنے کےلیے- چارج کی انرجی کی پاور کی وولٹیج کی
8 ٹرانسفارمر کا استعمال ہوتا ہے- وولٹیج بڑھانے کے لیے رزنٹنس کو بڑھانے کے لیے الف اور ب دونوں کوئی نہیں
9 کس اصول کے تحت سیکنڈری کوائل میں آنڈیوسڈ ای- ایم-ایف پیدا ہوتی ہے- میوچل انڈکشن سلیف انڈکشن الیکٹرک انڈکشن انڈیوسڈ کرنٹ
10 انڈیوسڈ ای- ایم -ایف کی سمت سرکٹ میں کس کنزرویشن کے قانون کے مطابق ہوتی ہے- ماس چارج مومنٹم انرجی
11 الیکٹرک میگنیٹک انڈکشن اور برق پاشیدگی کے قوانین پیش کئے- سائمن اوہم نے جارج کولمب نے نیوٹن مائیکل فیراڈے
12 کون سی چیز ہائیڈروالیکٹرک پاور ہاؤس میں الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن کے اصول پر کام کرتی ہے- موٹر جنریٹر گیلوانک سیل وولٹک سیل
Download This Set