1 |
ریڈیو ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے- |
موبائل فون
ٹیلی فون
فیکس مشین
مائیکرو فون
|
2 |
سٹیلائیٹ اور زمین کے درمیان زیادہ اور مناسب تیز کمیونیکشن کا زریعہ کونسا ہے- |
مائیکرو ویوز
ریڈیو ویوز
ساونڈ ویوز
کوئی بھی لائٹ ویوز
|
3 |
ریڈیو ویوز ہیں؟ |
سٹیشنری ویوز
الیکٹرومیگنٹک ویوز
پارٹیکل ویوز
مکینیکل ویوز
|
4 |
ٹیلی فون ایجاد ہوا. |
1976
1776
1876
1976
|
5 |
ٹیلی فون سسٹم حصوں پر مشتمل ہوتا ہے- |
2
4
5
9
|
6 |
کمپیوٹر ٹرمینالوجی میں لفظ مشینری کا تعلق ہے- |
سوفٹ ویر
ہارڈویئر
ڈیٹا
پروسیجر
|
7 |
کمپیوٹر بیسڈ انفارمیشن سسٹم حصؤں سے مل کر بنا ہے- |
4
3
5
6
|
8 |
کمپیوٹر ٹرمینالوجی میں آنفارمیشن کا مطلب ہے- |
کوئی بھی ڈیٹا
فالتوڈیٹا
پرہسیسڈ ڈیٹا
زیادہ ڈیٹا
|
9 |
ان میں سے کس سے آپ ہر طرح کی انفارمیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں- |
کتابیں
استاد
کمپیوٹر
انٹرنیٹ
|
10 |
--------------- پروسیسنگ نہیں ۃ - |
ترتیب دینا
جوڑ توڑ کرنا
حساب کتاب کرنا
اکٹھا کرنا
|
11 |
کون سےدو گیٹس استعمال کریں تو اینڈ گیٹ جیسی آؤٹ پٹ حاصل ہوتی ہے- |
ناٹ گیٹس
آر گیٹس
نار گیٹس
نینڈ گیٹس
|
12 |
ںاٹ گیٹ کے بنیادی لاجک اپریشن کو کہتے ہیں- |
آنورشن
نان انورشن
انورشن اور نان انورشن
کوئی نہیں-
|