10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسی ویوز جن کے گزرنے کے لیے کسی میڈیم کی ضرورت نہیں ہوتی،کہلاتی ہیں: مکینیکل ویوز الیکٹرومیگنیٹک ویوز کمپریشنل ویوز ٹرانسورس ویوز
2 اگر سادہ پینڈولم کی گولی کا ماس آدھا کردیا جائے تو اس کا ٹائم پیریڈ ہوجائے گا: T T = T/√2 √2T
3 سادہ پنیڈولم کے ٹائم پیریڈ کا فارمولا ہے: T = 2π√L/g T = 2π(L/g) T = 2π√1/g T = 1/2π√l/g
4 اگر سپرنگ-ماس سسٹم کی گولی کا ماس دو گنا کردیا جائے تو اس کا ٹائم پیریڈ ہوجائے گا: √2T T/2 √T/2 T/√2
5 ماس- سپرنگ سسٹم کے ٹائم پیریڈ کا فارمولا ہے: T = 2π√m/k T = 2π√k/m T = 1/2π√k/m T = 1/2π√m/k
6 سپرنگ کونسٹنٹ کا ایس آئی یونٹ ہے: Nm N Nm-1 Ns
7 سپرنگ کونسٹنٹ کی حسابی فارمولا ہے: F/X X/F F/t F/m
8 جب کوئی جسم ایک پوائنٹ کے ارد گرد اپنی موشن کو دہراتا ہے تو اس کی موشن کہلاتی ہے: رینڈم موشن لینیئر موشن وائبریٹری موشن اور اوسیلیٹری موشن گردشی موشن
Download This Set