1 |
کنویکس مرر میں بننے والی امیج کا سائز ہوتا ہے: |
ہمیشہ جسم سے بڑا
ہمیشہ جسم کے برابر
ہمیشہ جسم کے سائز سے چھوٹا
ہمیشہ جسم کے سائز کا نصف
|
2 |
روم ٹمپریچر اور 1 ایٹما سفیرک پریشر پر ہوا میں ساؤنڈ کی سپیڈ ہوتی ہے: |
343ms-1
346ms-1
349ms-1
339ms-1
|
3 |
گونج سننے کا لازمی وقفہ ہے: |
0.1s
0.10s
0.20s
0.50s
|
4 |
مدھم ترین آواز کی لاؤڈنیس اور کسی دوسری ساؤنڈ کی لاؤڈنیس کے فرق کو کہتے ہیں: |
ساؤنڈ کی کوالٹی
ساؤنڈ کی پچ
ساؤنڈ کی انٹینسٹی
ساؤنڈ لیول
|
5 |
ساؤنڈ کی اینٹینسٹی کا ایس آئی یونٹ ہے: |
Wm
Wm2
Wm-2
Wm-1
|
6 |
زیادہ پچ سے مراد ہے: |
ہائی ویولینگتھ
ہائی فریکوینسی
ہائی انرجی
|
7 |
ساؤنڈ کی پچ کس پر مخصر ہوتی ہے؟ |
فریکوینسی
ایمپلی ٹیوڈ
انٹینسٹی
ٹائم پیریڈ
|
8 |
ساؤنڈ کی وہ خصوصیت جس کی وجہ سے ہم بلند اور مدھم ساؤنڈ میں فرق کرسیکں کہلاتی ہے: |
پچ
کوالٹی
لاؤدنیس
انٹینسٹی
|
9 |
لونگیٹیوڈنل ویوز میں دو مسلسل کمپریشن یا دو مسلسل رئیرفیکشن کے درمیانی فاصلہ کو کہتے ہیں: |
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
ہاف ویو لینگتھ
ایک چوتھائی ویو لینگتھ
|
10 |
ساؤنڈ ویوز کی نوعیت ہے: |
الیکٹرومیگنیٹک
مکینیکل
ٹرانسورس
یہ تمام
|
11 |
ویو کی فریکوینسی اور ویو لینگتھ کا حاصل ضرب کہلاتا ہے: |
ویو کا ایمپلی ٹیوڈ
ویو کی سپیڈ
ویو کا ٹائم پیریڈ
ویو کی انرجی
|
12 |
ایسی ویوز جس میں میڈیم کے ذرات کی وائبریٹری موشن ویو کی سمت کے عمودا ہوتی،کہلاتی ہیں: |
ٹرانسورس ویوز
لونگیٹیوڈنل ویوز
الیکٹرومیگنیٹک ویوز
کوئی بھی نہیں
|