1 |
ای میل ہے- |
ایمرجینسی میل
الیکٹرانک میل
ارجنٹ میل
کوئی نہیں-
|
2 |
ایک ایسی ڈیوائس جو فائل کو ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال ہوتی ہے- |
کمپیکٹ ڈسک
لیزر
فلیش ڈرائیور
پرنٹر
|
3 |
ایک عام فلاپی ڈسک کے ڈیٹا سٹور کرنےکی صلاحیت ہے- |
1 سے 3 میگا بائیٹ
2 سے 3 میگا بائیٹ
3 سے 5 میگا بائیٹ
6 سے 10 میگابائیٹ
|
4 |
اگر سی ڈی نرم ، لچکدار مواد کی بنی ہوئی ہوتو کہلاتی ہے- |
فلاپی ڈسک
دھاتی ڈسک
ہارڈ ڈیسک
کمپاؤنڈ ڈسک
|
5 |
ایک ------------ سے زیادہ کمپیوٹر ڈیٹا سٹور کرتا ہے-CD |
17 megabyte
17 gigabyte
680 gigabyte
680 megabyte
|
6 |
کسی بھی کمپیوٹر سسٹم کا دماغ ہے- |
مونیٹر
میموری
سی پی یو
کنٹرول یونٹ
|
7 |
ایک بائٹ برابر ہے- |
10 بٹز
8 بٹز
6 بٹز
4 بٹز
|
8 |
ایک گیگا بائیٹ ڈیٹا برابر ہے- |
1024 KB
1024 MB
1000 KB
1024 Bites
|
9 |
کمپیوٹر کا بنیادی اپریشن ہے- |
ارتھ میٹک اپریشن
لاجک اپریشن
نان ارتھ میٹک اپریشن
ارتھ میٹک ایند لاجک اپریشن
|
10 |
آٰیک میگا بائیٹ برابر ہے- |
1024 KB
1034 KB
1044 KB
1054 KB
|
11 |
ایک کلو بائیٹ ڈیٹا برابر ہے- |
1024 Bite
1024 KB
1024 MB
کوئی بھی نہیں-
|
12 |
فیکس مشین کو بھی کہتے ہیں- |
ریڈیو
کمپیوٹر
ٹیلی فیسی مائل مشین
ٹیلی وژن
|