1 |
الیکٹریسٹی کا حصول کس اصول پر مبنی ہے؟ |
الیکٹروسٹیٹک انڈکشن
الیکٹرومیگنیٹزم
الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن
کوئی بھی نہیں
|
2 |
کسی سطح سے گزرنے والی میگنیٹک لائنز آف فورس کی تعداد کو کہتے ہیں: |
الیکٹرک فیلڈ کی شدت
میگنیٹک فیلڈ کی شدت
ای ایم ایف
الیکٹرک انٹینسٹی
|
3 |
ڈی سی موٹر کاربن برشنر کس شے سے بنائے جاتے ہیں؟ |
آئرن
کوپر
گریفائیٹ
سلور
|
4 |
الیکٹریکل انرجی کو مکینکل انرجی میں تبدیل کرتی ہے: |
جنریٹر
الیکٹرک موٹر
سولینائڈ
ٹرانسفارمر
|
5 |
ایک میگنیٹ کے پولز کی تعداد ہوتی ہے: |
صرف ایک
صرف دو
چار
لاتعداد
|
6 |
کئی چکروں پر مشتمل ایک لمبی وائر کہلاتی ہے: |
سولینائڈ
فیوز
سرکٹ بریکر
بارمیگنیٹ
|
7 |
جب کسی کنڈکٹر سے الیکٹرک کرنٹ گزرتا ہے تو اس کے گرد: |
ایک الیکٹرک فیلڈ پیدا ہوتا ہے
ایک میگنیٹک فیلڈ پیدا ہوتا ہے
ایک نیوکلیئر فیلڈ پیدا ہوتا ہے
گریوی ٹیشنل فیلڈ پیدا ہوتا ہے
|
8 |
کون سا آلہ وائر میں سے گزرنے والے الیکٹرک کرنٹ کے اثرات کے تحت کام کرتا ہے؟ |
الیکٹرک میٹر
الیکٹرک موٹر
الیکٹرک جنریٹر
یہ تمام
|
9 |
ایک کلو واٹ آور سے مراد ہے: |
3.6 MJ
36 MJ
360 MJ
3600 MJ
|
10 |
جول کے قانون کا حسابی فارمولا ہے: |
W = I2Rt
W = I2R
W = I x R
W = I2t
|
11 |
اگر دو پوائنٹس کا پوٹینشل ڈفرینس وولٹ ہو اور ایک کولمب چارج پوائنٹس کے درمیان بہے تو انرجی حاصل ہوگی: |
QV
Q
V
1J
|
12 |
الیکٹرک پاور کا ایس آئی یونٹ ہے: |
وولٹ
واٹ
ایمپیئر
جول
|