10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 سیریز میں جوڑے گئے دو سوئچ کس لاجک آپریشن کو ظاہر کرتے ہیں؟ اینڈ آپریشن آر آپریشن ناٹ آپریشن نار آپریشن
2 اگر سوئچ میں سے کرنٹ گزر رہا ہوتو سوئچ کی آؤٹ کو ظاہر کرتے ہیں: 0 سے 1 سے 1- سے 2 سے
3 ایسا سرکٹ یا ڈیوائس جو ڈیجیٹل مقدار کو اینا لاگ مقدار میں تبدیل کرتی ہے، کہلاتی ہے: ADC DAC ACD CAD
4 کمپیوٹر کے آپریشن کی بنیاد ہیں: 1،2 0،1 0،2 1،10
5 ایسی مقداریں جن کی قیمتیں عدم تسلسل کے انداز میں یا ایک جیسی نہ رہیں، کہلاتی ہیں: طبعی مقداریں ڈیجیٹل مقداریں لاگ مقداریں اینا لاگ مقداریں
6 الیکٹرک کرنٹ کی مقدار میں تیبدیلی یا الیکٹرک پوٹینشل کی قیمت کو گراف کی شکل میں ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ڈیوائس ہے: کیتھوڈ رے ٹیوب الیکٹرون گن اوسیلو سکوپ ٹرانسفارمر
7 ٹنگسٹن فلامنٹ سے الیکٹرونز کے اخراج کے لیے وولٹیج اور کرنٹ کی مقداریں بالترتیب لی جاتی ہیں: 2V اور 0.1 A 4V اور 0.2 A 6V اور 0.3 A 8V اور 0.4 A
8 کسی گرم میٹل کی سطح سے الیکٹرونز کے خارج ہونے کو کہتے ہیں: آئیونائزیشن کنڈکشن تھرمیونک ایمشن کنویکشن
9 ماہرین فزکس نے 1950ء میں مشاہدہ کیا کہ کیتھوڈ رے ٹیوب کے کیتھوڈ سے خاص قسم کی ریز خارج ہوتی ہیں جن کو کہتے ہیں: کیتھوڈ ریز ایکس ریز الفاریز گاما ریز
10 ٹرانسفارمر کام کرتا ہے: صرف اے سی کرنٹ پر صرف ڈی سی کرنٹ پر اے سی اور ڈی سی کرنٹ دونوں پر کوئی بھی نہیں
11 ٹرانسفارمر کا ایسا کوائل جس کو بیرونی وولٹیج سپلائی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں: پرائمری کوائل سیکنڈری کوائل آرمیچر کوائل فیلڈ کوائل
12 ایسا آلہ جو آلٹرنیٹنگ وولٹیج کو کم یا زیادہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے: الیکٹرک موٹر الیکٹرک جنریٹر ٹرانسفارمر سولینائڈ
Download This Set