10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 روشنی کی رفریکشن کے دوران مندرجہ ذیل میں سے کون سی مقدار تبدیل نہیں ہوتی؟ اس کی سمت اس کی سپیڈ اس کی فریکوینسی اس کی ویولینگتھ
2 رفرینس انٹینسٹی کو.......کہتے ہیں- زیروبل 1 بل 2 بل بل
3 ملٹی پل رفلیکشن سے ساؤنڈ میں بگاڑ کہلاتا ہے- صوتی نگہبانی لاؤڈنیس بازگشت شور
4 کانوں کی ناخوشگوار محسوس ہونے والی آوازیں.....کہلاتی ہیں- میوزک شور ساؤنڈ خوشگوار
5 ساؤنڈ کی سپیڈ‌ کا انحصار ہوتا ہے: گونج رفریکشن ہوا کی سپیڈ ٹمپریچر
6 بلیووہیل کی ساؤنڈ کی شدت ہے- 125dB 108dB 180dB 1800dB
7 ساؤنڈ انٹینسٹی کا یونٹ ہے- Wm Wm-2 W Wm-2
8 ایک عام آدمی کے لیے قابل سماعت ساؤنڈ کی فریکوینسی کی حدود ہے: 10 Hz- 10 kHz 20 Hz- 20 kHz 25 Hz- 25 kHz 30 Hz- 30 kHz
9 ساؤنڈ‌کی لاؤڈنیس کا زیادہ تر انحصار کس پر ہوتا ہے؟ فریکوینسی پیریڈ ویولینگتھ ایمپلی ٹیوڈ
10 خلا باز خلا میں ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کے لیے ریڈیو کا استعمال کرتے ہیں- کیونکہ ساؤنڈ ویوز خلا میں بہت آہستہ سفر کرتی ہیں ساؤنڈ ویوز خلا میں بہت تیزی سے سفر کرتی ہیں ساؤنڈ ویوز خلا میں سفر نہیں کرتیں خلا میں ساؤنڈ‌ ویوز کی ویوز کی فریکونسی کم ہوتی ہے
11 ساؤنڈ انرجی کی کون سی قسم ہے؟ الیکٹریکل مکینیکل تھرمل کیمیکل
12 ساؤنڈ پیدا ہونے والے جسم سے آپ تک کیسے پہنچتی ہے؟ ہوا کے دباؤ میں تبدیلی کی وجہ سے تار یا ڈوری کی وائبریشن سے الیکٹرومیگنیٹک کی بدولت انفراریڈ ویوز کی بدولت
Download This Set