1 |
کولمب کا قانون کن چارجز کے لیے موزوں ہے؟ |
حرکت کرتے ہوئے پوائنٹ چارجز
حرکت کرتے ہوئے بڑے سائز کے چارجز
ساکن پوائنٹ چارجز
ساکن اور بڑے سائز کے چارجز
|
2 |
کولمب کے قانون کے مطابق اگر دو مخالف چارج کے درمیان فاصلہ کو بڑھا دیا جائے تو ان کے درمیان کشش کی فورس پر کیا اثر پڑے گا؟ |
بڑھتی ہے
کم ہوجاتی ہے
کوئی تبدیلی نہیں آتی
معلوم نہیں کی جاسکتی
|
3 |
ایک پوزیٹیو الیکٹرک چارج دوسرے |
پوزیٹیو چارج کوشش کرتا ہے
پوزیٹیو چارج دفع کرتا ہے
نیوٹرل چارج کوشش کرتا ہے
نیوٹرل چارج کو دفع کرتا ہے
|
4 |
ہوا کا رفریکٹیو انڈیکس ہے- |
1.33
1.0
1.31
2.42
|
5 |
سفیریکل مرر کی کرو سطح کے سینٹر کو کہتے ہیں- |
ریڈیس
مرکزہ
قطر
پول
|
6 |
اینگل آف انسیڈینس کو ظاہر کیا جاتا ہے- |
r
o
a
i'
|
7 |
اگر گلاس سے روشنی کی رے ہوا کی سطح سے اس طرح ٹکرائے کہ اس کا انسیڈینٹ اینگل، کریٹیکل اینگل سے بڑا ہوتو رے ہوگی: |
صرف رفریکٹ
صرف رفلیکٹ
کچھ رفریکٹ اور کچھ رفلیکٹ
صرف ڈفریکٹ
|
8 |
کیمرہ میں جو امیج بنتی ہے وہ ہوتی ہے: |
رئیل، الٹی اور بہت چھوٹی
ورچوئل، سیدھی اور بہت چھوٹی
ورچوئل، سیدھی اور بہت بڑی
رئیل، الٹی اور بہت بڑی
|
9 |
انسانی آنکھ کا کنور جنگ لینز دور کے جسم کی کس قسم کی امیج بناتا ہے؟ |
رئیل، سیدھی، جسم کی جسامت کے برابر
رئیل، الٹی بہت چھوٹی
ورچوئل، سیدھی، بہت چھوٹی
ورچوئل، الٹی، بہت بڑی
|
10 |
کنیکولینز سکرین پر کس قسم کی امیج بناتا ہے؟ |
الٹی اور رئیل
الٹی اور ورچوئل
سیدھی اور رئیل
سیدھی اور ورچوئل
|
11 |
انڈیکس آف رفریکشن کا انحصار کس پر ہوتا ہے؟ |
فوکل لینگتھ پر
روشنی کی سپیڈ پر
امیج کے فاصلہ پر
جسم کے فاصلہ پر
|
12 |
ایک جسم کنکیو مرر کے سینٹر کرویچر پر پڑا ہے- مرر سے بننے والی امیج کی پوزیشن ہوگی: |
سینٹر آف کرویچر سے باہر کی طرف
سینٹر آف کرویچر پر
سینٹر آف کرویچر اور فوکل پوائنٹ کے درمیان
فوکل پوائنٹ پر
|