10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 الیکٹرک کرنٹ کا یونٹ ہے-SI وولٹ ایمپیئر جول کولمب
2 اگر ہم ایک سرکٹ میں رزسٹنس کو کونسٹنٹ رکھتے ہوئے کرنٹ اور وولٹیج دونوں کو دو گنا کردیں تو پاور: میں کوئی فرق نہیں پڑے گا نصف ہوجائے گا دو گنا ہوجائے گی چار گنا ہوجائے گی
3 جب ہم ایک سادہ سرکٹ میں وولٹیج کو دو گنا کردیتے ہیں تو کون سی مقدار دو گنا ہوجاتی ہے؟ کرنٹ پاور رزسٹنس اے اور بی دونوں
4 الیکٹرک پوٹینشل اور e.m.f: ایک جیسی مقداریں ہیں دو مختلف مقداریں ہیں ان کے پونٹس مختلف ہیں اے اور بی دونوں
5 سیریز طریقے سے جوڑے گئے بلبوں‌ کی تعداد میں اضافہ کرنے سے ان کی روشنی کی شدت پر کیا فرق پڑتا ہے؟ اضافہ کمی ہوتی ہے کوئی فرق نہیں پڑتا بتانا مشکل ہے
6 کنڈکٹر میں الیکڑک بہاؤ کی وجہ ہے- پوزیٹیو آئنز نیگیٹیو آئنز پوزیٹیو چارجز آزاد الیکٹرونز
7 ابرق کپیسیٹر میں بطور ڈائی الیکٹرک استعمال ہوتا ہے- ابرق پلاسٹک گریس شدہ پیپر ہوا
8 کپیسیٹر کی پلیٹوں کے درمیان خلا یا ہوا کو کہتے ہیں- ڈائی الیکٹرک الیکٹرک الیکٹرک فیلڈ کپیسی ٹینس
9 الیکڑک انرجی کا ایک مفید یونٹ ہے- V e ev C
10 الیکٹرک انٹیسٹی کا یونٹ ہے- NC NC-2 NC-1 N/C-1
11 چارجز کی اقسام ہیں- دو تین چار بہت سی
12 کپیسی ٹینس کی تعریف اس طرح کی جاتی ہے: VC Q/V QV V/Q
Download This Set