1 |
انڈیوسڈ ای ایم ایف کو ظاہر کیا جاتا ہے: |
Vp
Vs
Vs ، Vp
Sv , Pv
|
2 |
الیکٹرک موٹرز جس اصول پر کام کرتی ہیں اسے کہتے ہیں- |
فورس
کپل
ٹارک
میگنیٹک فیلڈ
|
3 |
سٹیپ-اپ ٹرانسفارمر |
ان پٹ کرنٹ کو بڑھاتا ہے
ان پٹ وولٹیج کو بڑھاتا ہے
کی پرائمری کوائل میں زیادہ چکر ہوتے ہیں
کی سیکنڈری کوائل میں کم چکر ہوتے ہیں
|
4 |
انڈیو سڈ ای ایم ایف کی سمت سرکٹ میں کس قانون کے مطابق ہوتی ہے؟ |
ماس کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
چارج کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
مومینٹم کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
انرجی کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
|
5 |
ڈی سی موٹر کا کون سا حصہ ہر آدھے سائیکل کے بعد کوائل میں سے بہنے والے کرنٹ کی سمت کو تبدیل کردیتا ہے؟ |
آرمیچر
کموٹیٹر
برشز
سلپ رنگز
|
6 |
ڈی سی موٹر تبدیل کرتی ہے: |
مکینیکل انرجی کو الیکڑیکل انرجی میں
مکینیکل انرجی کو کیمیکل انرجی میں
الیکٹریکل انرجی کو مکینیکل انرجی میں
الیکٹریکل انرجی کو کیمیکل انرجی میں
|
7 |
اگر مینگنیٹک فیلڈ میں عمودا رکھی ہوئی وائر میں سے بہنے والے کرنٹ کی مقدار کو بڑھایا جائے تو وائر پر عمل کرنے والی میگنیٹک فورس: |
بڑھے گی
کم ہوگی
تبدیل نہیں ہوگی
صفر ہوگی
|
8 |
میگنیٹک فیلڈ کی موجودگی کا پتہ کیسے لگایا جاسکتا ہے؟ |
چھوٹے ماس سے
ساکن پوزیٹیو چارج سے
ساکن نیگیٹیو چارج سے
میگنیٹک نیڈل سے
|
9 |
ایک بارمیگنیٹ کے اندر میگنیٹک فیلڈ کی سمت کیا ہوسکتی ہے؟ |
نارتھ پول سے ساؤتھ پول کی طرف
ساؤتھ پول سے نارتھ پول کی طرف
ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ کی طرف
میگنیٹک فیلڈ لائنز نہیں ہوتیں
|
10 |
میگنٹک پولز کے متعلق کون سا بیان درست ہے؟ |
مخالف پولز دفع کرتے ہیں
ایک جیسے پولز کشش کرتے ہیں
میگنیٹک پولز ایک دوسرے پر اثر انداز نہیں ہوتے
اکیلا میگنیٹک پول اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتا
|
11 |
سپیسیفک رزسٹنس کا یونٹ ہے- |
(Ωm)
Ωm-1
Ω-1m
Ω
|
12 |
ان میں سے کونسا اوہمک کنڈکٹر ہے؟ |
تھرمسٹر
فلامنٹ
میٹلز
یہ تمام
|