10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 سٹیلائیٹ اور زمین کے درمیان مناسب اور زیادہ تیز کمیونیکیشن کا ذریعہ کون سا ہے: مائیکروویوز ریڈیو ویوز ساؤنڈ ویوز کوئی بھی لائٹ ویوز
2 کمپیوٹر ٹرمینالوجی میں انفارمیشن کا مطلب ہے: کوئی بھی ڈیٹا فالتو ڈیٹا پروسیسڈ ڈیٹا زیادہ ڈیٹا
3 انورٹر بھی کہتے ہیں: اینڈ گیٹ کو ناٹ گیٹ کو نینڈ گیٹ کو آرگیٹ کو
4 اینڈ آپریشن کی بولئین علامت ہے: X =AB X =A.B X =A،B X =A،،B
5 سکرین پر چمک کی شدت ظاہر کرتی ہے: نیوٹرانز کو پروٹونز کو الیکٹرانز کو فوٹونز کو
6 پر گراف ظاہر ہوتا ہے:CRO سینٹی میٹر ملی میٹر میٹر سیکنڈ
7 میٹلز میں زیادہ تعداد ہوتی ہے: الیکٹرانز پروٹونز نیوٹرانز ہولز
8 کون سے دو گیٹس استعمال کریں تو اینڈ گیٹ جیسی آؤٹ پٹ حاصل ہوسکتی ہے؟ ناٹ گیٹس آرگیٹس نارگیٹس نینڈ گیٹس
9 کس گیٹ سے لاجک آپریشن حاصل ہوتا ہے؟ اینڈ نار نینڈ آر
10 ایسے پارٹیکلز جو گرم کیتھوڈ کی سطح سے خارج ہوں کہلاتے ہیں: پوزیٹیو آئنز نیگیٹیو آئنز پروٹونز الیکٹرونز
11 ایسا طریقہ جس میں میٹل کی گرم سطح سے الیکٹرونز خارج ہوں کہلاتا ہے: بوائلنگ اویپوریشن کنڈکشن تھرمیونک ایمیشن
12 پرائمری اور سیکنڈری کوائل کے چکروں کی تعداد کو ظاہر کرتے ہیں- N, N Np, Ns Pn, Sn Pn, Sn
Download This Set