10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 فریکوئنسی برابر ہوتی ہے- F = 1/T F = 1/g f = 2π√(1/g) f = kx
2 سپرنگ کونسٹنٹ ہے- K= (-f)/x F=ma W = mg K = -X/M
3 سمپل ھارمونک موشن میں انتہائی پوزیشن پر ولاسٹی ہوتی ہے. زیادہ سے زیادہ کم سے کم صفر کبھی زیادہ کبھی کم
4 ریڈیو ایکیٹو سورسز کو کس میٹیریل کے باکس میں رکھا جاتا ہے؟ لیڈ گریفائیٹ پلاٹینم ریڈیم
5 سورج کے سینٹر کا ٹمپریچر ہے- 30 ملین کیلون 20 ملین کیلون 20 بلین کیلون 30 بلین کیلون
6 نیوکلیئر فشن میں یورینیم کتنے نیوکلیائی میں تقسیم ہوگیا تھا؟ 2 3 4 1
7 ہائڈروجن کے آئسوٹوپس ہیں: 1 2 3 4
8 جب ایک بھاری نیوکلیس دو چھوٹے نیوکلیائی میں تقسیم ہوتا ہے اس عمل سے: نیوکلیئر انرجی خارج نیوکلیئر انرجی جذب ہوگی کیمیکل انرجی خارج ہوگی کیمیکل انرجی جذب ہوگی
9 سورج کس عمل کے ذریعے انرجی خارج کرتا ہے؟ نیوکلیئر فشن کے ذریعے نیوکلیئر فیوژن کے ذریعے گیسز کے جلنے کی وجہ سے کیمیکل ری ایکشن کے ذریعے
10 جب یورینیم (92 پروٹونز) بیٹا پارٹیکل خارج کرتا ہے تو اس کے پروٹونز کی تعداد کتنی رہ جائے گی؟ 90 91 92 93
11 ایک مخصوص آئسوٹوپ کی ہاف لائف ایک دن ہے-دو دن گزرنے کے بعد اس آئسوٹوپ کی مقدار کتنی ہوگی؟ آدھی ہوجائے گی ایک چوتھائی 1/8 ان میں سے کوئی بھی نہیں
12 جب ایک ایلیمنٹ ایک الفا پارٹیکل خارج کرتا ہے تو اس کے اٹامک نمبر پر کیا اثر پڑے گا؟ ایک بڑھ جائے گا کوئی فرق نہیں پڑے گا دو کم ہوجائے گا ایک کم ہوجائے گا
Download This Set