1 |
ویوز کے بنیادی اقسام ہے- |
3
4
2
1
|
2 |
ویوز کی........ دوزری خصوصیات پر منحصر نہیں ہوتی- |
سپیڈ
فریکوئنسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
|
3 |
کونسی ویوز کے گزرنے کے لیے میڈیم کی ضرورت نہیں ہوتی- |
ساؤند ویوز
مکینیکل ویوز
الیکٹرومیگنیٹک ویوز
ان سب کےلیے
|
4 |
گاڑیوں کی شاک ابزربرز کی مثال ہے- |
سمپل ہارمونک موشن
وائبریٹری موشن
ڈیمپڈ موشن
لی نئر موشن
|
5 |
اگر کسی سادہ پنڈولیم کا ماس دو گنا کردیا جائے تو اس پینڈولم کی موشن کا پیریڈ کیا ہوگا. |
دو گنا ہوجائے گا
یکساں رہے گا
دو گنا کم ہو جائے گا
چار گنا کم ہوجائے گا،
|
6 |
ایمپلی ٹیوڈ ایس آئی یونٹ ہے- |
H2
m
cm
Sec
|
7 |
زمین پر ایک پینڈولم کی لمبائی ایک میٹر ہو تو اس کا ٹائم پیریڈ ہوگا. |
2 سیکنڈ
10سیکنڈ
1 سیکنڈ
6 سیکنڈ
|
8 |
ایک میٹر لمبائی کے سادہ پنڈولیم کا ٹائم پیریڈ معلوم کریں- |
1.99 سیکنڈ
2.11 سیکنڈ
1،89 سیکنڈ
1.88 سیکنڈ
|
9 |
فریکوئیسی کا ٰایس آئی یونٹ ہے- |
میٹر
ریڈین
نیوٹن
ہرٹز
|
10 |
سادہ پنڈولیم حرکت کرتے ہوئے ریسٹورنگ فورس مہیا کرتی ہے- |
ہوا کی مزاحمت
دھاگے کا تناو
وزن کی قوت
جمود
|
11 |
فریکوینسی کا یونٹ ہوتا ہے- |
m
Pa
Hz
N
|
12 |
سادہ پندولم کی حرکت کرتے ہوے ریسٹورنگ فورس مہیا کرتی ہے- |
ہو کی مزاحمت
دھاگے کا تناؤ
وزن کی قوت
جمود
|