1 |
کنویکس لینز سکرین پر کس قسم کی امیج بناتا ہے- |
الٹی اور رئیل
الٹی اور ورچوئل
سیدھی اور رئیل
سیدھی اور ورچوئل
|
2 |
کنکیو لینز سکرین پر -------------- امیج بناتا ہے- |
الٹی اور رئیل
الٹی اور ورچوئل
سیدھی اور رئیل
سیدھی اور ورجوئل
|
3 |
لینز کے پاور برابر ہے- |
1/f
2/f
3/f
4/f
|
4 |
لینز کے پاور الٹ ہوتی ہے |
فوکل لینگتھ کے
ڈائی آپٹر کے
فوکل پوانیٹ کے
پرنسپل فوکس کے-
|
5 |
اگر امیج ورچوئل ہو تو اس کا لینز سے فاصلہ لیا جاتا ہے- |
مثبت
منفی
دوگنا
آدھا
|
6 |
آپٹیکل فائبر................... کی اصول پر کام کرتا ہے- |
رفلیکشن
رفیکشن
ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن
ڈفریکشن
|
7 |
اگر گلاس سے روشنی کے رے ہوا کی سطح سے اس طرح ٹکرائے کہ اس کی انسیڈنٹ اینگل کریٹیکل اینگل سے بڑا رے ہوگی. |
صرف رفریکٹ
صرف ریفلیکٹ
کچھ فریکٹ اور کچھ رفلیکٹ
صرف ڈائی فریکٹ
|
8 |
ٹوٹل انٹرنل رفلکیشن کی شرائط ہیں- |
2
3
4
5
|
9 |
پانی کا کریکٹیکل اینگل ہوتا ہے- |
48.8 ڈگری
488 ڈگری
90 ڈگری
95 ڈگری
|
10 |
سنیل کا قانون ہے- |
n=sinr/sini
n=sini/sinr
n= sin r
n= sin i
|
11 |
روشنی کی رفریکشن کے دوران کونسی مقدار تبدیل نہیں ہوتی ہے؟ |
اس کے سمت
اس کے سپیڈ
اس کے فریکوینسی
اس کی ویو لینگتھ
|
12 |
برف کا رفریکٹیو انڈکس ہے- |
1.52
1.31
2.42
1.33
|