10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 الیکٹرک فیڈ لانز ہمیشہ. ایک دوسرے کو عبور کرسکتی ہیں- آٰیک دوسرے کو عبور نہیں کرسکتیں ذٰیادہ فیلڈ والے علاقے میں ایک دوسرے کو عبور کرتی ہے- کم فیلڈ والے علاقے میں ایک دوسرے کو عبور نہیں کرتی ہیں-
2 خلا کے مقام پر الیکٹرک فیلڈ کی شدت کو کہتے ہیں- آٌلیکٹرک فیلڈ لاننز الیکٹروسٹیٹک انڈکشن الیکٹرک فیلڈ اینٹنیسٹی الکیٹکرک پوٹیشنل
3 کولمب کے قانون کےمطابق اگر دو مخالف چارجز کے درمیان فاصلہ بڑھ جائے تو ان کے درمیان کشش کی فورس پر کیا اثر پڑے گا. بڑھ جائے گا کم ہوجائے گی کوئی تبدیلی نہیں آئے گی معلوم نہیں کی جاسکتی
4 چارج کا ایس ائی یونٹ ہے- وولٹ کولمب ایمپیئر اوہم
5 الیکٹروسکوپ میں سونے کے اوراق کو بیرونی الیکٹریکل خلل سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک پتلی سی قوائل کو زمین سے جوژا جاتا ہے- ایلومینیم کی تانبے کی پیتل کی سلور کی
6 وہ آلہ جو چارج کی نوعیت جاننےکے لیے استعمال ہوتا ہے- سٹروبو سکوپ آلکیٹروسکوپ سپیکٹرو سکوپ مائیکرو سکوپ
7 ایکٹروسکوپ ایک آلہ ہے جو استعمال ہوتا ہے- چارج کی موجودگی کا پتہ لگانےکےلیے کرنٹ کی موجودگی کا پتہ لگانےکےلیے ریڈی ایشن کا پتہ لگانےکےلیے ان میں سے کوئی نہیں-
8 ایک جسم کو دوسرے جسم پر رگڑنے سے اس پر بہت زیادہ نیگیٹیو چارج آتا ہے کیونکہ دوسر جسم ہے- نیوٹرل نیگیٹیو طور پر چارجڈ پوزیٹیو طور پر چارجڈ یہ تمام
9 ایک پوزیٹیو چارج دوسرے: پوزیٹیو چارج کو دفع کرتا ہے پوزیٹیو چارج کو کھنچتا ھے نیو ٹرل چارج کو کشش کرتا ہے نیو ٹرل چارج کو دفع کرتا ہے-
10 انسانی آنکھ میں پایا جاتا ہے- کنویکس مرر کنکیو مرر کنویکس لینز کنکیو لینز
11 آنکھ کے لینز کی فوکل لینگتھ میں تبدیلی میں کہلاتی ہے- موڈی فیکشن (B) اکاموڈیشن آنڈکشن ڈسبکٹ وژن
12 کیمرہ میں جو امیج بنتی ہے-وہ ہوتی ہے- رئیل الٹی اور بہت چھوٹی ورچوئل ، سیدھی اور بہت چھوٹی ورچوئل سیدھی اور بہت بڑی رئیل الٹی اور بہت بڑی
Download This Set