10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 چارجز کے بہاؤ کی شرح کو کہتے ہیں- کولمب اوہم وولٹ کرنٹ
2 ایک ملی ایمپیر برابر ہوتا ہے- 10-13 A 10-6 A 10-9 A 10-5 A
3 کرنٹ کو یونٹ ہے- وولٹ ایمپیر جول کولمب
4 کنڈکٹر میں الیکٹرک کی بہاؤ کی وجہ ہے پوزیٹیو ائنز نیگیٹیو آنیز پوزیٹیو چارجز آزاد الکٹیرونز
5 ایک الکٹرک سرکٹ میں آٌلیکٹرون کم پوٹینشل سے زیادہ پوٹینشل کے طرف حرکت کرتے ہیں تو . انرجی خارج کریں گے پاور حاصل کریں گے پوٹنشل حاصل کریں گے اپنی شناخت کھو دیں گے-
6 آیک مائیکرو ایمپیر برابر ہے- 10-3 A 10-6 A 10-9 A 10-12 A
7 کرنٹ کی مقدار معلوم کرنے کا فارمولا ہے- I = t/Q I = Q/t I = QR I = VR
8 آسمانی بجلی کی ہر گرج برابر ہوتی ہے- 2000 ملین جول انرجی 3000 ملین جول انرجی 1000 ملین جول انرجی 4000 ملین جول انرجی
9 آبرق کپیسٹر میں بطور ڈائی الیکٹرک استعمال ہوتا ہے- ابرق پلاسٹک پیپر ایلومینیم
10 کپسٹر کو جوڑنے کے طریقے ہیں- 2 3 4 5
11 کتنے ایسے عوامل ہیں جو کپیسٹر پر چارج ذخیرہ کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہونے ہیں- 2 3 4 5
12 اگر کپیسٹر کو پیرالل طریقے سے جوڑا جائے تو ہر کپیسٹر برابر ہوگا. وولٹیج چارج کپیسی ٹینس چارج اور کپیسی ٹینس
Download This Set