10th Class Physics Chapter 18 Radioactivity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 18 Radioactivity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ریڈیم -226 کی ہاف لاتف 1620 سال ہے چار ہاف لائف کے بود اس کے ایٹمز کی تعداد رہ جائے گی 1/2N 1/4N 1/8N 1/16N
2 ایسا مظہر جس میں ریڈی ایشنز مادے کو پازیٹیو اور نیگیٹیو آئنز میں تبدیل کر دیتی ہیں‌ کہلاتی ہے ریڈیو ایکٹیویٹی ایکسائتیشن آئیونا ئزیشن الیکڑولیسس
3 الفا پارٹیکل کی علامت ہے √4AHe 42He 0-1β 00Y
4 ایٹما سیفئیرمیں‌ریڈیو ایکٹیو اشیاکی وجہ سے موجود ریڈی ایشز کہلاتی ہیں‌ کاسمک ریڈی ایشنز بیک گراونڈ ریڈی ایشز سکینڈری ریڈری ایشنز الیکٹرو مکینیٹک ریڈی ایشنز
5 کون سی ریڈی ایشنز پر الیکڑک یا میکینیٹک فیلڈ کا اثر نہیں ہوتا ہے؟ الفاریز بیٹاریز گیماریز الفااوربیٹا
6 نیچرل ریڈیو ایکٹیویٹی کا مظہر کس نے دریا فت کیا ہنری بیکویریل میری کیو ری پیری ردفورڈ
7 ٹرٹیئم کے نیوکلیس میں‌ نیوٹرونز کی تعداد ہوتی ہے 1 2 3 4
8 اٹامک ماس نمر کی علامت ہے: A X N Z
9 نیوکلیونز سے مراد ہے پروٹونز اور نیوٹرونز الیکٹرونز اور نیوٹرونز الیکڑونز اور پازیزونز
Download This Set