1 |
کس تعلق سے اٹامک ماس نمبر معلوم کیا جاسکتا ہے- |
Z + A
Z+N
A+N
Z-A
|
2 |
درج زیل ریڈی ایشن سے کس کی پینی ٹریٹنگ پاور زیادہ ہوتی ہے |
بیٹا پارٹیکلز
گیما پارٹیکلز
الفا پارٹیکلز
تمام
|
3 |
نیچیرل ریڈیو ایکٹیویٹی کے دوران کتنی قسم کی شعاعیں خآرج ہوتی ہے- |
1
2
3
4
|
4 |
یورینیم میں 92 نمبر ہے- |
پروٹانز
نیوٹانز
پی+ این
نیوٹران + الیکٹران
|
5 |
پروٹون الیکٹران سے بھاری ہوتا ہے- |
1836 گنا
1863 گنا
1870 گنا
1800 گنا
|
6 |
ائسوٹوپس ایک ہی ایلیمنٹ کے ایسے ایٹمز ہوتے ہیں جن کا--------- مختلف ہوتا ہے- |
اٹامک ماس
اٹامک نمبر
پروٹونز کی تعداد
الیکٹرونز کی تعداد
|
7 |
آٹآمک نمبر کو ظاہر کرتا ہے- |
A
Z
X
Y
|
8 |
ہاییڈروجن کے آسوٹوپس ہیں- |
2
3
4
5
|
9 |
ایٹم کے نیوکلیس میں ذرات پائے جاتے ہیں- |
ُپروٹونز اور الیکٹرونز
پروٹان
پروٹونز اور نیوٹونز
الکٹرونز اور نیو ٹرونز
|
10 |
ٹریٹیم میں نیوٹرون کی تعداد ہوتی ہے- |
1
2
3
4
|
11 |
ریڈیو ایکیٹو سورسز کو کس میٹیریل کے باکس میں رکھا جاتا ہے؟ |
لیڈ
گریفائیٹ
پلاٹینم
ریڈیم
|
12 |
سورج کے سینٹر کا ٹمپریچر ہے- |
30 ملین کیلون
20 ملین کیلون
20 بلین کیلون
30 بلین کیلون
|