1 |
نیوکلیریشن کا معاہدہ کیا. |
سٹراس مین
ائن سٹائن
سنیل
نیوٹن
|
2 |
سورج کس عمل کے زریعے انرجی خارج کرتا ہے- |
نیوکلریشن کے زریعے
نیوکلیئر وژن کے زریعے
گیسیز کے جلنے کی وجہ سے
کیمیکل ری ایکشن کے زریعے
|
3 |
جب یورینیم بیٹا پارٹیکلز خارج کرتا ہے تو اس کے پروٹونز کی تعداد رہ جاتی ہے- |
90
91
92
93
|
4 |
پلوٹینیم میں 92 تعداد ظاہر کرتا ہے- |
پروٹان کی تعداد کو
نیوٹران کی تعداد کو
پروٹان اور نیو ٹران کی تعداد کو
نیوٹران اور الیکٹران کی تعداد کو.
|
5 |
کاربن-14 کی ہاف لائف ہے- |
7530 سال
5730 سال
5370 سال
3750 سال
|
6 |
دماغ میں رسولی کی نشاندہی کے لیے استعمال ہوتا ہے- |
کاربن-14
کوبالٹ-60
فاسفورس-32
ائیوڈین-131
|
7 |
ریڈیم 226 کی ہاف لائف ہے- |
4000 سال
2800 سال
1620 سال
5730 سال
|
8 |
ایک مخصوص ائسوٹوپس کی ہاف لائف ایک دن ہے دو دن گزرنے کے بعد اس ائسوٹوپس کی مقدار کتنی ہوگی؟ |
آدھی ہوجائے گی
ایک چوتھائی
1/8
کوئی نہیں
|
9 |
پلوٹینیم کے ہاف لائف سالوں میں ہے- |
0.85
1.85
2.85
3.85
|
10 |
لیڈ کی ہاف لائف ہے- |
10.6 Hours
10.4 Hours
10.2 Hours
10.0 Hours
|
11 |
ریڈی ایشن کی محفوظ ایک سال ہے- |
4 rem
5rem
3 rem
6 rem
|
12 |
ہائیڈروجن کی ہاف لائف ہے- |
12.3 سال
5730 سال
30 سال
2.85 سال
|