1 |
مندرجہ میں سے کس سے آپ ہر طرح کی انفارمیشن حاصل کرسکتے ہیں؟ |
کتابیں
استاد
کمپیوٹر
انٹرنیٹ
|
2 |
کون سا عمل پروسیسنگ نہیں ہے؟ |
ترتیب دینا
جوڑ توڑ کرنا
حساب کتاب کرنا
اکٹھا کرنا
|
3 |
کسی بھی کمپیوٹر سسٹم کا دماغ ہے: |
مونیٹر
میموری
سی پی یو
کنٹرول یونٹ
|
4 |
کمپیوٹر کا بنیادی آپریشن ہے: |
ارتھ میٹک آپریشن
نان آرتھ میٹک آپریشن
لاجک آپریشن
ارتھمیٹک اور لاجک
|
5 |
سٹیلائیٹ اور زمین کے درمیان مناسب اور زیادہ تیز کمیونیکیشن کا ذریعہ کون سا ہے: |
مائیکروویوز
ریڈیو ویوز
ساؤنڈ ویوز
کوئی بھی لائٹ ویوز
|
6 |
کمپیوٹر ٹرمینالوجی میں انفارمیشن کا مطلب ہے: |
کوئی بھی ڈیٹا
فالتو ڈیٹا
پروسیسڈ ڈیٹا
زیادہ ڈیٹا
|
7 |
الیکٹرونک پیغام کو کہتے ہیں: |
انٹرنیٹ
براؤزر
ای میل
کمپیوٹر
|
8 |
میگنیٹک ڈسک کی مثال ہے: |
کمپیکٹ ڈسک
فلاپی ڈسک
آڈیو کیسٹ
وڈیو کیسٹ
|
9 |
پرائمری میموری کے بارے میں کون سا بیان غلط ہے؟ |
پرائمری میموری کی بنیاد الیکٹرونکس ہے
یہ ایک رینڈم ایکسیس میموری ہے
یہ کمپیوٹر آف ہونے پر ختم ہوجاتی ہے
یہ لیزر ٹیکنالوجی کے اصولوں بنائی جاتی ہے
|
10 |
کون سی میموری انٹگریٹڈ سرکٹس پر مشتمل ہوتی ہے؟ |
پرائمری میوری
آڈیو کیسٹ
وڈیو کیسٹ
کمپیکٹ ڈسک
|