10th Class Physics Chapter 17 Information and Communication technology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 17 Information and Communication technology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کمپیوٹر بیسڈ انفارمیشن سسٹم حصؤں سے مل کر بنا ہے- 4 3 5 6
2 کمپیوٹر ٹرمینالوجی میں آنفارمیشن کا مطلب ہے- کوئی بھی ڈیٹا فالتوڈیٹا پرہسیسڈ ڈیٹا زیادہ ڈیٹا
3 ان میں سے کس سے آپ ہر طرح کی انفارمیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں- کتابیں استاد کمپیوٹر انٹرنیٹ
4 --------------- پروسیسنگ نہیں ۃ- ترتیب دینا جوڑ توڑ کرنا حساب کتاب کرنا اکٹھا کرنا
5 ایک میگا بائٹ برابر ہوتا ہے- 1024 بائیٹ 1024 کلو بائیٹ 1024 میگا بائیٹ 1024 گیگا بائٹ
6 کے اندر چھوٹی سی چپ کو کہتے ہیں-CPU موڈیم رجسٹر مائیکرو پروسیسر ہارڈڈسک
7 ریڈیو ویوز مثال ہے- انفراریڈ ویوز ٹرانسورس ویوز الیکٹرومیگنیٹک ویوز لونگیٹوڈنل ویوز
8 میں افراد ڈیزائن کرتے اور چلاتے ہیں-CBIS ہارڈ ویئر سوفٹ ویئر ڈیٹا انفارمیشن
9 کمپیوٹر بیسڈ انفارمیشن سسٹم کتنے حصوں سے مل کر بنتا ہے- 2 3 4 5
10 ای-میل کس شے کا مخفف ہے؟ ایمرجنسی میل الیکٹرونک میل ایکسٹرا میل ایکسٹرا میل
Download This Set