10th Class Physics Chapter 17 Information and Communication technology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 17 Information and Communication technology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کمپیوٹر کا بنیادی اپریشن ہے- ارتھ میٹک اپریشن لاجک اپریشن نان ارتھ میٹک اپریشن ارتھ میٹک ایند لاجک اپریشن
2 آٰیک میگا بائیٹ برابر ہے- 1024 KB 1034 KB 1044 KB 1054 KB
3 ایک کلو بائیٹ ڈیٹا برابر ہے- 1024 Bite 1024 KB 1024 MB کوئی بھی نہیں-
4 فیکس مشین کو بھی کہتے ہیں- ریڈیو کمپیوٹر ٹیلی فیسی مائل مشین ٹیلی وژن
5 ریڈیو ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے- موبائل فون ٹیلی فون فیکس مشین مائیکرو فون
6 سٹیلائیٹ اور زمین کے درمیان زیادہ اور مناسب تیز کمیونیکشن کا زریعہ کونسا ہے- مائیکرو ویوز ریڈیو ویوز ساونڈ ویوز کوئی بھی لائٹ ویوز
7 ریڈیو ویوز ہیں؟ سٹیشنری ویوز الیکٹرومیگنٹک ویوز پارٹیکل ویوز مکینیکل ویوز
8 ٹیلی فون ایجاد ہوا. 1976 1776 1876 1976
9 ٹیلی فون سسٹم حصوں پر مشتمل ہوتا ہے- 2 4 5 9
10 کمپیوٹر ٹرمینالوجی میں لفظ مشینری کا تعلق ہے- سوفٹ ویر ہارڈویئر ڈیٹا پروسیجر
Download This Set