Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | کسی گرم میٹل کی سطح سے الیکٹرونز کے خارج ہونے کو کہتے ہیں: | آئیونائزیشن کنڈکشن تھرمیونک ایمشن کنویکشن |
2 | ماہرین فزکس نے 1950ء میں مشاہدہ کیا کہ کیتھوڈ رے ٹیوب کے کیتھوڈ سے خاص قسم کی ریز خارج ہوتی ہیں جن کو کہتے ہیں: | کیتھوڈ ریز ایکس ریز الفاریز گاما ریز |