10th Class Physics Chapter 16 Introductory Electronics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 16 Introductory Electronics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیتھوڈ ریز پر چارج ہوتا ہے- نیگیٹیو پوزیٹیؤ نیوٹرل نیگیٹیو اور پوزیٹیو دونوں
2 تھرمیونک ایمیشن کے زریعے الیکٹرونز کی بیم پیدا کرنے کے لیے ٹنگسٹن فلامنٹ کا پوٹنشل ہوتا ہے- 6V 7V 8V 9V
3 ایسا طریقہ جس میں گرم میٹل کی سطح سے الیکٹرونز خارج ہوں کہلاتے ہیں- بؤائلنگ ایووپوریشن کنڈکشن تھرمیونک ایمنیشن
4 کیتھوڈ کی گرم سطح سے خارج ہونے والے پارٹیکلز ہوتے ہیں- پوزیٹیو ائینز نیگیٹیو ائینز پروٹوزونز الیکٹروزونز
5 انورٹر بھی کہتے ہیں: اینڈ گیٹ کو ناٹ گیٹ کو نینڈ گیٹ کو آرگیٹ کو
6 اینڈ آپریشن کی بولئین علامت ہے: X =AB X =A.B X =A،B X =A،،B
7 سکرین پر چمک کی شدت ظاہر کرتی ہے: نیوٹرانز کو پروٹونز کو الیکٹرانز کو فوٹونز کو
8 پر گراف ظاہر ہوتا ہے:CRO سینٹی میٹر ملی میٹر میٹر سیکنڈ
9 میٹلز میں زیادہ تعداد ہوتی ہے: الیکٹرانز پروٹونز نیوٹرانز ہولز
10 کون سے دو گیٹس استعمال کریں تو اینڈ گیٹ جیسی آؤٹ پٹ حاصل ہوسکتی ہے؟ ناٹ گیٹس آرگیٹس نارگیٹس نینڈ گیٹس
Download This Set