10th Class Physics Chapter 16 Introductory Electronics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 16 Introductory Electronics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سےدو گیٹس استعمال کریں تو اینڈ گیٹ جیسی آؤٹ پٹ حاصل ہوتی ہے- ناٹ گیٹس آر گیٹس نار گیٹس نینڈ گیٹس
2 ںاٹ گیٹ کے بنیادی لاجک اپریشن کو کہتے ہیں- آنورشن نان انورشن انورشن اور نان انورشن کوئی نہیں-
3 ںآٹ گیٹ میں ان پٹ ٹرمنلز کی تعداد ہوتی ہے- 1 2 3 4
4 ںآٹ اپریشن کی مساوات ہے- X = A.B X=A+B X = A-B X-A
5 جارج بولے نے ایجاد کیا بولین الجبرا ارتھمیٹک الجبرا مین الجبرا جیومیٹری
6 ڈفلیکٹنگ پلیٹ کمپوزیٹ ہے- سی-آر-او ریڈیو کمپیوٹر فلورسنٹ ٹیوب
7 کیتھوڈ ریز ٹیوب کی سکرین ایک میٹریل کی بنی ہوتی ہے جسے کہتے ہیں- ذنک ائرن فاسفورس شیشہ
8 ًمیں گریڈ کا پوٹینشل ہے-CRO مثبت زیرو نیوٹرل نیگیٹیو
9 کیتھوڈ رے اور سیلز سکوپ حصوں پر مشتمل ہوتی ہے- 2 3 4 5
10 آٌٰلیکٹرونکس کا سب سے بڑا شاہکار ہے- کیلکولیٹر ٹرانسفارمر کمپیوٹر موبائل فون
Download This Set